الجمعة، 19 أكتوبر 2018

اہل یمن کے نام انسانی ھمدردی کانفرس

💥اہل یمن کے نام انسانی ھمدردی کانفرس💥
آج 22/ جنوری 2018 بروز سوموار سعودی راجدھانی ریاض میں عرب اتحاد نے (اجتماع وزراء الخارجیة لدعم الشرعية في اليمن) کے نام کانفرس منعقد کی جس میں یمن کی قانونی حکومت کے ساتھ مکمل سیاسی، اقتصادی اور فوجی تعاون کا وعدہ کیا۔ 
اختتامی پریس کانفرس میں چند درج ذیل پروگراموں کا اعلان کیا گیا:
1- العملیات الانسانیة الشاملة في اليمن کے نام سے ایک جامع پروگرام بنایا گیا ہے جس کے تحت 9.96 بلین امریکی ڈالر یمنیوں کی مدد کیلئے مختص کیا گیا ھے۔ 
2- ایک بلین امریکی ڈالر یمن کی مرکزی بینک کیلئے مختص کیا گیا ھے تاکہ سرکاری تنخواہ دینے میں پریشانی کا سامنا نہ ھو۔
3- حوثی رافضی باغیوں کے ہاتھوں فساد زدگان علاقوں میں طبی، غذائی اور مالی تعاون کیا جائے گا۔
4- یمن میں موجود تمام عالمی رفاہی اداروں اور تنظیموں کو سلامتی تحفظ دیا جائے گا نیز ان کی مالی مدد بھی کی جائے گی۔ 
5- یمن کے مختلف 6 اطراف میں 17 متعدد محفوظ راستے کھولے جائیں گے تاکہ ان کے ذریعے بآسانی اہل یمن کی مدد کی جا سکے۔
6- یمن کے تمام بندرگاہوں کو تحفظ فراہم کر کے انہیں مضبوط بنایا جائے گا۔
7- صنعاء کے قریبی شہر مآرب کے ائیر پورٹ کو محفوظ بنا کے اسے ملک کے دوسرے شہروں سے جوڑا جائے گا۔
نوٹ:
کل دیکھیئے کتنے اردو ہندی اور انگریزی اخبارات نیز وٹی وی چینلوں میں اس خبر کو نشر کیا جاتا ھے۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1540703932709555&id=100003098884948

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...