🎪شامی شہر ادلب اور اردگانی منافقت🎪
🇹🇳🇹🇳🇹🇳🇹🇳🇹🇳🇹🇳🇹🇳🇹🇳🇹🇳🇹🇳🇹🇳🇹🇳🇹🇳🇹🇳🇹🇳🇹🇳🇹🇳🇹🇳🇹🇳
◀️اب وقت آگیا ہے کہ اردگانی منافقت سے عوام ہوشیار ہو جائیں کیونکہاس وقت یہ رئیس المنافقین ایک طرف بشاری رجیم، رافضی ایران، روسی ریچھ کے ساتھ مکمل باہم اتفاق کے ساتھ اور امریکی اشارے (جیسا کہ ٹرمپ نے اپنے ٹیوٹ میں کیا ہے) کے ساتھ ایک طرف سنی زیر کنٹرول شہر ادلب کو برباد کرنے کیلئے اپنی فوج بھیج چکا ہے دیکھین اس رپورٹ کو:
https://www.google.co.in/amp/s/syrian-mirror.net/ar/آليات-عسكرية-وناقلات-جنود-لتعزيز-نقاط-المراقبة-هل-ستبقى-تركيا-في-إدلب؟/amp/
◀️اور دوسری طرف عوام الناس کو بے وقوف بنانے کیلئے یہ بیان دے رہا ہے کہ ادلب پر حملہ کرنے سے وہاں سنگین اور قتل عام جیسی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔ دیکھیں اس رپورٹ کو:
https://m.timesofindia.com/world/europe/erdogan-warns-of-massacre-in-syrias-idlib/amp_articleshow/65683417.cms
💥آج کے اس اردگانی منافقت کے پس منظر میں میرا وہ پوسٹ ضرور دیکھیں جس میں میں نے کہا تھا کہ کیا اقتصادی بحران کے آڑ میں سنی شہر ادلب کو تباہ کردیا جائے گا ؟؟؟!!!
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1785241894922423&id=100003098884948
💥اس پس منظر میں ایک صاحب کا تبصرہ نظر نواز ہو:
((صدارتی حکم ملنے کے بعد ترک فوج نے انتہا پسندوں کوختم کرنےکے آپریشن کے نام پرادلب کی طرف بڑے پیمانے پرنقل وحرکت شروع کی ہےجس کو روسی فضائیہ کی مدد اورامریکہ کی نگرانی حاصل ہے دوسری طرف ایرانی ملیشیا بشار کی فوج کے ساتھ ادلب کے مسلمانوں پر حملہ آور ہے ایک اور غوطہ کا منظر ہے یہ سب ٹرمپ کی جانب سے گرین سگنل ملنے کے بعد ہے کل ٹرمپ نے ٹوئیٹ کیا تھا کہ ادلب آپریشن کے دوران کیمیائی ہتھیار استعمال نہ کیے جائیں یعنی دوسرے ہتھیاروں کی اجازت ہے۔))
👈میں سمجھتا ہوں آج کی تاریخ میں اس سے بڑا دوغلا اور مسلمانوں کے ساتھ سازش کرنے اور انہیں دھوکہ دینے والا کوئی نہیں ہوگا۔ اور یہ عوام الناس جتنا اس مکار سے دھوکہ کھائے ہیں اتنا کسی مسلم نیتا سے دھوکہ نہیں کھائے ہوں گے۔!!!
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق