الأحد، 21 أكتوبر 2018

حتی یمیز الخبیث من الطیب۔۔۔۔

جب صحابہ کرام کے تقدس کو تار تار کیا جا رہا تھا تو اس وقت سارے قطبی بنائی اور مودودیت کے پرستار کان میں انگلی ڈال کر سوئے ہوئے تھے لیکن جیسے ہی ان کے خمینی نواز آقاوں پر انگلی اٹھائی گئی تو رافضیت کی ندی میں نہائے ہوئے سارے مودودی پرستار ایک ایک کر کے مختلف انداز میں خمینیت کے تھیلے سے باہر آنے لگے۔ 
شکر ہے پروردگار کا کہ ایسے ہی موقع پر سنت اور صحابہ کے دشمنوں کا پتہ چلتا ہے۔ 
جیتے رہو خمینی کی حمالی کرنے والو رافضی چیلو !۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...