الأحد، 21 أكتوبر 2018

🔻صحابہ کے ناقدین اور انکے جانثار حمایتی🔻 📚کیا دونوں برابر ہوسکتے ہیں؟!

🔻صحابہ کے ناقدین اور انکے جانثار حمایتی🔻
📚کیا دونوں برابر ہوسکتے ہیں؟!

☀️معافی بن عمران سے پوچھا گیا: حضرت معاویہ اور عمر بن عبد العزیز میں افضل کون ہیں؟ یہ سن کر آپ غضبناک ہوگئے اور سائل سے کہا: کیا تم صحابی کو ایک تابعی کی طرح سمجھتے ہو! کچھ پتہ ہے کہ معاویہ رضی اللہ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھی، سالے، کاتب وحی، اور کتاب اللہ کے امین تھے۔ تاريخ بغداد [ 1 / 209 ] 

☀️محدث کبیر عبد اللہ بن مبارک سے دریافت کیا گیا:حضرت معاویہ اور عمر بن عبد العزیز میں افضل کون ہیں؟ فرمایا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی غزوے میں رہ کر حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی ناک میں جو گرد داخل ہوا ہوگا وہ گرد بھی عمر بن عبد العزیز سے افضل ہے۔ الحجة في بيان المحجة [ 2 / 377 ] لأبي قاسم الأصبهاني "۔ 

☀️امام احمد بن حنبل سے پوچھا گیا: حضرت معاویہ اور عمر بن عبد العزیز میں افضل کون ہیں؟ فرمایا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی غزوے میں رہ کر حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے گھوڑے کی ناک میں جو گرد داخل ہوا ہوا ہوگا وہ گرد بھی عمر بن عبد العزیز سے افضل ہے۔ اللہ آپکی محبت پر ہمیں موت دے۔ شذرات الذهب [ 1 / 65 ] .

☀️میں کہتا ہوں: اس وقت صحابہ کرام کے تقدس کے دفاع کرنے والوں کی جوتی سے نکلنے والے گرد کے برابر بھی نہیں ہیں وہ رافضیوں کے غلام جو صحابہ کرام پر طعن وتشنیع اور ان پر نقد واعتراض کرنے کو اپنا فریضہ سمجھتے ہیں۔ 

👈 صحابہ کرام بالخصوص حضرت عثمان اور معاویہ پر رافضی مودودی کی طرف سے لگائے گئے الزامات اور طعن وتشنیع کا مسکت جواب دیا ہے حافظ صلاح الدین یوسف نے اپنی کتاب "خلافت وملوکیت تاریخی وشرعی حیثیت" میں اور اس میں صحابہ کے دفاع کا حق ادا کردیا ہے۔ ڈاونلوڈ کریں اس لنک سے: 
https://kitabosunnat.com/kutub-library/khilafat-o-malokiyat

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...