الأحد، 21 أكتوبر 2018

🌐اخوانیوں کا اعتراف جرم🌐 ❎ملکی بغاوتوں اور تباہی پر❎

🌐اخوانیوں کا اعتراف جرم🌐
❎ملکی بغاوتوں اور تباہی پر❎
🎪یہ ہیں اخوانیوں کے بڑے بڑے گرگے جو بغاوت اور خروج کا فتوی جاری کرنے کے بعد عوام کو مرنے کٹنے کیلئے چھوڑ کر اپنا ترکی میں جاکر عیش کرتے ہیں۔ اور وہاں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے مسلم ملکوں پر کیسا تبصرہ کرتے ہیں ذرا سن لیں:
👿سلمان عودہ: ترکی میں اخوانی تجربہ کیسے کامیاب ہوگیا جب کہ عرب ملکوں میں فیل ہو جاتا ہے؟ اس میں کیا راز ہے؟ 
😱قرضاوی: ااااااا عربوں میں مرد نہیں ہیں۔ مرد تو ترکی میں ہیں۔ 
👺محمد عوضی: دراصل خلیجی اور عربی ڈرامہ بہت مشکل ہے۔ ترکی ڈرامہ خطروں سے پر لیکن زبردست ہے۔ اس میں ہر طرح کی آزادی کے ساتھ اباحیت بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہاں کیا پوچھنا۔۔۔۔۔۔۔
👿سلمان عودہ: ترکی اسلام ہی حقیقی اسلام ہے۔ یہاں کسی پر جبر نہین ہے۔ کہیں مسجد ہے کہیں گرجا ہے (کہیں شراب خانہ ہے)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں سب آزاد ہیں۔۔۔۔۔۔
👈یہ اخوانیوں کے نمایاں منافقین ہیں جو امت کو تباہ کرکے خود یورپ اور ترکی میں جاکر عیش کرتے ہیں۔ اب انکی منافقت کھل کر سامنے آرہی ہے تو سارے تحریکی بلبلا رہے ہیں۔
دیکھیں انکی منافقت:👇

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...