الأحد، 21 أكتوبر 2018

🌐کیا امت مسلمہ کی تباہی🌐 ❎اخوانیوں کی آخری تمنا ہے؟!❎

🌐کیا امت مسلمہ کی تباہی🌐
❎اخوانیوں کی آخری تمنا ہے؟!❎
🎪امت مسلمہ جس بھی گری حالت میں تھی اسے ابتر سے بدتر حالت میں پہونچانے والے یہی اخوانی ہیں جنہوں نے عرب بہاریہ کے نام سے منافق ریاستوں اور صیہونیوں کی پوری مدد اور تائید کے ساتھ فساد کا جو طوفان برپا کیا اس کی تباہی کے آثار ختم ہونے اور ابھرنے میں زمانہ لگ جائے گا۔ 
لیبیائی حاکم معمر قذافی کے خلاف خروج اور بغاوت اسی لئے اخوانیوں نے کی تھی کہ اس ظالم نطام کو بدل کر اسلامی نطام قائم کریں گے لیکن آٹھ سالوں سے لیبیا کو انہوں نے جس قعر مذلت میں ڈھکیل دیا ہے وہاں سے آسانی کے ساتھ نکلنا مستقبل قریب میں کوئی راستہ نہیں دکھ رہا ہے۔ 
🎪چنانچہ اخوانیوں کو جو حکمرانوں کے خلاف صرف خروج کا نظریہ ہی نہیں رکھتے بلکہ اسکی طرف دعوت دیتے اور باغیوں کے ملکوں کی تباہی میں حصہ لینے پر خوشی کا اظہار کرتے ہیں اور ان دہشت گرد باغیوں کو فاتحین مکہ سے تشبیہ دیتے ہیں جب انہیں خارجی کہا جاتا ہے تو تحریکیوں کو بڑا درد یوتا ہے۔ آخر ایسے لوگوں کو خارجی نہیں کہیں گے پھر کسے کہیں گے؟!
👈سنیں یہ الفاظ: 《لیبیا کی راجدھانی طرابلس میں جس وقت لوگ (باغی) داخل ہو رہے تھے مجھے اس سے فتح مکہ کا سماں یاد آرہا تھا۔ خوشی کی انتہا تھی ۔ رمضان کی انیسویں رات تھی۔ میں مسجد میں جماعت سے نماز پڑھنے نہیں گیا۔ سوچا ٹی وی پر یہی مناظر دیکھنا میرے لئے عبادت ہے۔》 
یہ الفاظ ہیں تحریکیوں کے نور نظر جناب سلمان عودہ کے۔ آپ بھی سنیں اس ویڈیو میں:

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...