❎تحریکی سربراہوں کی عیش پرستی❎
🕎اور بھکتوں کی اندھ بھکتی🕎
《2》 القرضاوی:
🎪 اخوانیوں کے بڑے بڑے پیر عوام کو بے وقوف بنا کر خود اپنی فیملی کے ساتھ کیسے عیش کرتے ہیں اس پر ایک سلسلہ شروع کیا تھا جس کی پہلی کڑی وقت کے مسیلمہ کذاب کو بنایا تھا جسے اس پوسٹ میں دیکھ سکتے ہیں:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1801323366647609&id=100003098884948
اسی سلسلے کی دوسری کڑی شیخ الفتنہ سے معروف قرضاوی ہیں جن کے بارے میں دیکھیں جناب قطر میں بیٹھ کر کیسے مسلم نوجوانوں کو ملکی خیانت اور بغاوت پر ابھارتے ہیں اور خود اپنی فیملی کے ساتھ قطر امریکہ اور سوئیزر لینڈ میں عیش کرتے ہیں:
👮♀️بیٹی ڈاکٹر الہام القرضاوی:
قطر یونیورسٹی میں شعبہ فزکس کے اندر لیکچرر ہیں۔ ریڈنگ یونیورسٹی برطانیہ سے ایم اے اور پی ایچ ڈی کی تعلیم مکمل کی ہے۔ قطر میں فیملی کے ساتھ پر تعیش زندگی گزار رہی ہیں ۔ پیرس یونیورسٹی سے عرب خاتون کا ایوارڈ حاصل کیا۔
👮♀️بیٹی ڈاکٹر سہام القرضاوی:
قطر یونیورسٹی میں شعبہ کیمیا کے اندر لیکچرر ہیں
ریڈنگ یونیورسٹی برطانیہ سے ایم اے اور پی ایچ ڈی کی تعلیم مکمل کی ہے۔ قطر میں فیملی کے ساتھ پر تعیش زندگی گزار رہی ہیں ۔
👮♀️بیٹی علا القرضاوی:
ٹکساس آسٹن یونیورسٹی( University of Texas-Austin) امریکہ سے بایولوجی میں ماسٹر ڈگری حاصل کی ہے۔
👿داماد حسام خلف :
حسام کی پرورش وپرداخت امریکہ میں ہوئی ہے۔
ٹکساس آسٹن یونیورسٹی امریکہ سے سول انجنیرنگ میں ماسٹر ڈگری حاصل کی ہے۔ یہ جناب علا القرضاوی کے شوہر نامدار ہیں جو امریکہ میں فیملی کے ساتھ عیش کر رہے ہیں۔ مصر میں تعمیری کمپنی کے مالک ہیں۔ ان کے تین لڑکے ہیں جن میں سے دو کے پاس امریکہ کی نیشنیلٹی ہے۔ دونوں امریکہ میں فیملی کے ساتھ رہتے ہیں۔ دونوں کے پاس گرین کارڈ ہے۔
علا اور حسام کی فیملی پر ڈیٹیل معلومات کیلئے اس ویب سائٹ پر جا سکتے ہیں:
http://www.freeolaandhosam.org/about-ola-and-hosam/
👿بیٹا عبد الرحمن یوسف:
شاعر اور سیاسی ہے۔ حسنی مبارک کے خلاف خوب خوب سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ اس پر "ھاتك بأمر الله" کے عنوان سے ہجو پر قصیدہ بنایا جو بہت مشہور ہوا۔ انقلابی شاعر سے اخوانیوں میں مشہور ہے۔ غزلی دیوان کا مالک بھی ہے۔ مصر میں پابندی ہے۔ قطر میں سیاسی پناہ لیکر زندگی عیش سے کٹ رہی ہے۔
👿اسامہ یوسف القرضاوی:
قطر میں رہ کر مصری حکومت کے خلاف اخوانیوں اور وہاں موجود تمام دہشت گردوں کو ہر مکن تعاون پہونچانے کا کام کرتا ہے۔ اس کیلئے مصر میں موجود ترکی اور قطری سفارت خانے کا استعمال کرتا ہے۔ خیر اب تو قطر سے سفارتی تعلقات ختم ہو ہوگئے۔ مصری حکومت کی طرف سے اس پر بہت سارے الزامات ہیں۔ دیکھیں یہ رپورٹ:
http://www.elmogaz.com/node/344137
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق