الاثنين، 22 أكتوبر 2018

📖"خلافت وملوکیت" کا اثر اور روافض کی کامیابی

📖"خلافت وملوکیت" کا اثر اور روافض کی کامیابی 

👈ناصبی یہ شیعوں کی اصطلاح ہے۔ جسکو انہوں نے اہل سنت کیلئے گڑھا ہے۔ چنانچہ انکی نظر میں ہر وہ شخص ناصبی ہے جو انکے اعتبار سے اہل بیت کا دشمن ہو اور غاصبین خلافت یعنی بو بکر وعمر رضی اللہ عنھما کو مستحق خلافت سمجھتا ہو۔۔۔۔ نیز صحابہ کرام کا دفاع کرتا ہو۔۔۔۔ 

👈جب کہ کوئی ایسا اہل سنت دنیا میں نہیں ملے گا جو اہل بیت یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے گھرانے سے دشمنی رکھتا ہو۔۔۔۔۔ 
اگر آپ کا یہ عقیدہ ہے تو پھر اپنی خیر منائیں۔۔۔

🙌تعجب کی بات یہ ہے کہ اس وقت یزید بن معاویہ رض کی آڑ میں خمینیت کے نشے میں چور کچھ تحریکی بھی صحابہ کرام کا دفاع کرنے والوں کے حق میں یہی اصطلاح  استعمال کر رہے ہیں۔ ۔۔۔ 

👈یقینا آج کل ان لوگوں نے شیعوں کو فرصت دے دی ہے۔۔۔۔۔
✏اجمل منظور

فیس بک پر بھی دیکھیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...