😈امیر المجرمین اور قتل گاہ استنبول
🎪جی یہ کسی ھالی ووڈ یا بالی ووڈ کی سین نہیں ہے۔ یہ تحریکیوں کے خلیفہ اردگان کا شہر استنبول ہے جو اگر ایک طرف سیاحوں کیلئے انکی ہر بھوک مٹانے کا ذریعہ ہے تو دوسری طرف اخوانیت سے توبہ کرنے والوں یا انکی مخالفت کرنے والوں اور اردگانی سیاست پر اعتراض کرنے والوں کیلئے قتل گاہ بھی ہے۔
☀️اردگانی سیاست کا ناقد روسی سفیر۔ خلیجی اخوانیوں کا ناقد محمد شلاحی کویتی۔ محمد مفرح عسیری سعودی اخوانیت سے توبہ کرنے والا اور اسی طرح خاشقجی اردگانی سیاست کا ناقد مزید اخوانیت سے توبہ کرنے والا ۔۔۔۔
یہ صرف چند مثالیں ہیں۔
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق