الاثنين، 22 أكتوبر 2018

♨️خونی اخوانیوں کی کہانی انکے پیروں کی زبانی♨️

♨️خونی اخوانیوں کی کہانی انکے پیروں کی زبانی♨️

☀️شيطانى فسادیہ جسے تحریکی اخوانی شوق سے عرب بہاریہ Arab Spring  کا نام دیتے ہیں۔ جس میں عراق کے ساتھ ساتھ مزید پانچ مسلم ملکوں کو تباہ وبرباد کیا گیا ہے۔ یعنی: ٹیونس۔ لیبیا۔ عراق۔ مصر۔ یمن۔ شام۔  ایک سروے کے مطابق اس اخوانی رافضی صہیونی اور صلیبی سازش میں تقریبا 15 لاکھ مسلمانوں کی جانیں ضائع ہوئی ہیں۔ تقریبا ڈیڑھ کروڑ مسلمان ریفیوجی کیمپوں میں رہ رہے ہیں۔ تقریبا 80 لاکھ مسلمان دوسرے ملکوں کی طرف ہجرت کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔ 3 کروڑ مسلمان بے روزگار ہوگئے۔ مالی خسارے کا کوئ اندازہ نہیں ہے نیز یہ ممالک ترقی میں پچاس سال پیچھے چلے گئے۔ 

🔥یہی اخوانی کے پیر اس عرب فسادیہ کو بابرکت قرار دے رہے ہیں۔ اور ان مسلم ممالک کی تباہی پر اپنے پیر قرضاوی کے فرحت ونشاط کی مجلس منعقد کرکے رنگ رلیاں اور خوشی منا رہے ہیں۔ ویڈیو نمبر: 2

🕵️‍♀️ان کا سب سے بڑا ماسٹر مائنڈ پیر صاف صاف کھلے لفظوں میں اقرار کر رہا ہے کہ ان خونی فساد میں قطر اور اخوانیوں کا پورا پورا ہاتھ تھا: 
((قطر اپنے تمام میڈیائی۔ فوجی وسیاسی اہل کاروں اور مادی ذرائع واسباب کے ساتھ لیبیا، سام، یمن، عراق، ٹیونس اور مصر میں آئے انقلابوں میں پورے عزم واستقلال کے ساتھ جما رہا۔۔۔ اللہ کا شکر ہے۔))
یہ اعتراف ہے خونی اخوانیوں کے روحانی کمانڈر قرضاوی کا جس نے ابلیسی فسادیہ کی پوری ذمیداری قطر اور اخوانیوں پر ڈالی ہے۔ پھر اس تباہی کو انقلاب کا نام دیکر قطر اور ان تمام اخوانیوں کا شکر ادا کیا جنہوں نے اس تباہی وبربادی میں حصہ لیا ہے۔۔۔ 

👈نوٹ: پہلی ویڈیو کے اندر شروع میں آئی تباہی پر ایک سروے پیش کیا گیا ہے پھر  0:45 سے 01:28 تک قرضاوی کا اعتراف جرم ہے۔ پھر اسکے بعد حکام کے خلاف خروج کرنے اور فساد مچانے کی حرمت کے فتاوے ہیں۔۔۔

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...