🌐اخوانی فتنہ یمن میں
📺سنیں ایک یمنی کی زبانی
☀️"حزب الاصلاح" یمن میں اخوانیوں کی سیاسی پارٹی ہے 1990 میں قائم ہوئی اسی وقت سے یمن میں فتنہ وفساد شروع ہوگیا۔ یہاں تک کہ 2011 میں خونی رافضی حوثیوں کے ساتھ مل کر حکومت کے خلاف شیطانی بہاریہ مچانا شروع کردیا اور چار سال فساد مچانے کے بعد 2014 میں اخوانی ھوثی نے ملکر منصور کی حکومت گراکر اس پر قابض ہوگئے۔۔۔
😈لیکن 2015 میں منصور کی حکومت واپس لانے کیلئے سعودی کی قیادت میں عرب اتحاد نے جب ان پر فوج کشی کی ہے اور 90 فیصد علاقوں کو ان کے ظلم واستبداد سے نکال لیا تو یہ اخوانی آج حوثیوں سے براءت کا اظہار کر رہے ہیں تاکہ تمام علاقوں میں انہیں رہنے اور حوثیوں اور ایرانیوں کیلئے جاسوسی کرنے کا موقع مل سکے۔۔۔۔
👈یمن میں اخوانی آج یہی کر رہے ہیں۔
📺اس ویڈیو میں ایک غیور یمنی نوجوان ہے جو اپنی آنکھ سے اخوانیوں کا دیکھا کرتوت بتا رہا ہے۔:
{{سعودی اتحاد یمنیوں کو ساری چیزیں فراہم کرتا ہے۔ غذائی مواد، ادویہ، فوج واسلحہ، تعمیرات حتی کہ سرکاری اہل کاروں کو تنخواہیں بھی دیتا ہے۔۔۔ ●لیکن یہ اخوانی اہل سنت سے ملکر یہ ساری چیزیں گوداموں اور دکانوں سے لوٹ کر انہیں چودی کر کے حوثیوں تک پہونچا دیتے ہیں۔۔۔
●اخوانیوں کے ٹی وی چینل حوثیوں کا پرچار کرتے ہیں اور ان کے بارے میں کوئی صحیح خبر عوام میں نہیں لاتے بلکہ انہیں کی خواہش کے الٹی خبریں پیش کرتے ہیں۔
●یہ سعودی اتحاد سے ایک طرف ملے ہوتے ہیں اور دوسری طرف حوثیوں سے ملکر اس کے خلاف کام کرتے ہیں۔
●یمن میں ہم اس اخوانی پارٹی کو دوسری حوثی رافضی پارٹی مانتے ہیں۔
●اہل سنت کے نام پر یہ مسلمانوں کیلئے بدنما داغ ہیں۔۔
●یہ یمن کی تباہی کو طول دینے کا سبب ہیں۔۔
بلکہ یہی ایرانی پنجے کو یمن میں گاڑنے کا سبب ہیں۔
●حوثیوں اور اخوانیوں کے یہاں تمام نظام ایک جیسے ہیں جس نے ان کے نظام سے اختلاف کیا اسے فورا موت کے گھاٹ اتار دیتے ہیں۔
●تعز کا علاقہ مکمل طور سے اتحاد کے قبضے میں ہے لیکن اخوانی یہ باور کرانے میں لگے ہیں کہ ابھی بھی یہاں سے حوثی نہیں گئے ہیں جبکہ وہاں اب ایم بھی حوثی فوجی باقی نہین رہ گیا۔
●یہی اخوانی پارٹی ہے جو قطر ترکی اور ایران کی حکومتوں سے ملکر چندہ جمع کرتی ہے اور اسے حوثیوں تک پہونچاتی ہے۔
●ملک وملت کیلئے سب سے زیادہ خطرناک یہی اخوانی جماعت ہے جس کے اندر منافقت اور بغاوت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے۔۔
●گھر سے بھگائی ہوئی توکل کرمان اسی پارٹی کی ایک شعلہ جوالہ ہے جو اردگان کے پاس سیاسی پناہ میں ہے۔۔۔ اور وہیں سے اخوانیوں اور حوثیوں کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے۔}}
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق