😈صرف اردگانی بھکتوں کیلئے
☀️جو سمجھتے تھے کہ اس بار پوری مضبوطی کے ساتھ اردگان آرہا ہے اور صدر بنتے ہی یہودی کمال اتاترک کا بنایا ہوا سارا لادینی دستور ختم کر کے رہے گا۔۔۔ لیکن جب ان بھکتوں نے دیکھا کہ حلف برداری کے وقت غیر اللہ کی قسم کھا رہا ہے اور ساتھ ہی اسی کمال اتاترک کے بنائے ہوئے دستور کی محافظت کا عہد وپیمان کر رہا ہے۔ ۔۔ اور اتاترک کی برسی آنے پر اس کے نام کا "غازی شال" بڑے شوق سے پہنے ہوئے ہے تو ان کے دل بھر گئے اور قلم ٹوٹ گئے۔
☀️لیکن جو اب بھی اردگان سے خوش فہمی میں مبتلا ہیں ان کو یہ ویڈیو دیکھ لینا چاہئیے کہ یہ کمال اتاترک کی طرح اردگان بھی ایک نمبر کا یہودی خادم ہے۔ اسرائیل سے ہر میدان میں تعلقات بنانے میں ریکارڈ تور دیا ہے۔۔ اور وزیر اعظم بننے کے بعد سب سے پہلے اپنی بیوی امینہ کے ساتھ اردگان نے اپنے آقا اسرائیل کا دورہ کیا جو کہ سیاسی بھی تھا اور ساتھ ہی یہودیوں کیلئے دھارمک بھی تھا۔۔۔
☀️کیونکہ اردگان نے اس دورے میں سب سے پہلے "ہولوکوسٹ میوزیم" کی زیارت کی پھر انکے باوا آدم تھیوڈر ہرٹزل کی قبر کی زیارت کی جو یہودیوں کے نزدیک سب سے محبوب شخصیت ہے کیونکہ 2000 سالوں سے یہ بھٹک رہے تھے اسی نے انہیں اس ملک میں آباد کرایا تھا ترک کے ڈونمہ یہودیوں سے ملکر اور ان کے واسطے ترک سلطانوں سے فلسطین میں زمینون کو خرید کر۔۔۔۔
☀️اس زیارت میں اردگان نے ہرٹزل کی قبر پر پھول چڑھانے کے بعد اپنی خوشی کا اظہار کیا اور اعتراف کیا کہ یہ میرا تاریخی دورہ ہے۔ ہمارا آپ سے تعلق کوئی نیا نہیں بلکہ پندرہویں صدی سے ہے جب کہ بھٹکے ہوئے یہودیوں کو ہمارے باپ دادا نے اپنی سرزمین پر پناہ دیا تھا۔۔۔۔
☀️ویسے نہیں یہ بہادر ہر پیمانے پر مضبوطی سے اسرائیل کے ساتھ تعلق بنائے ہوئے ہے۔ اور کمالی شال اوڑھ کر اپنی اصلیت بھی بتا رہا ہے لیکن یہ سب وہی جان سکتے ہیں جو دیکھنے والی آنکھ اور سمجھنے والا عقل رکھتے ہیں۔۔۔۔۔
👈مزید دل کی تسلی کیلئے اس پوسٹ پر بھی ایک نظر ڈال سکتے ہیں:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1659785040801443&id=100003098884948
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق