الاثنين، 22 أكتوبر 2018

🎪ابن تیمیہ عزیمت کے پہاڑ تھے

🎪ابن تیمیہ عزیمت کے پہاڑ تھے

☀️کہاں ابن تیمیہ عزیمت کا گوہِ گراں کہاں مولانا مودودی عزیمت سے گریزاں.... انگریزوں کی واہ واہی سے لیکر پاکستان کی مخالفت تک.... مخالفت سے لیکر چپکے سے پاکستان بھاگ جانے تک.... بھاگ جانے سے لیکر جمہوریت کی مخالفت تک..... جمہوریت کی مخالفت سے لیکر جمہوریت کی حمایت تک... حمایت سے لیکر عورت کی حکومت کی حرمت تک... حرمت سے لیکر جواز تک.... جواز سے لیکر فاطمہ جناح کی گود میں بیٹھنے تک.....

☀️ذرا دیکھیں نا عزیمت کے روشن ستارے کیسے دمک رہے... ابن تیمہ تو بہت بڑا نام ہے.... مولانا مودودی کا بھی احترام ہے...... لیکن جہاں موازنے کی بات آئیگی وہاں ہمیں یہ کہنے میں کوئی باک نہیں کہ مولانا مرحوم وحیدالدین خان کے قدموں کی دھول بھی نہیں ہیں.....
یار دوستو..... ابن تیمہ ایک درخت ہیں جسکی چھاوں میں مولانا مودی جیسے کتنے لوگ آئے اور سستا کر چلے گئے اور وہ درخت آج بھی ویسے ہرا بھرا ہے.....
اس طرح کی باتیں کہنے والوں سے بس اتنی گزارش کہ وہ ذرا اپنے ظرف کا پیمانہ بڑھا لیں.....
✔اختر جاوید

👈35 جلدوں میں فتاوی ابن تیمیہ کیا کسی تحریکی نے پڑھی ہوگی؟؟؟؟

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...