🎪اخوانیوں کے ہتھے چڑھ چکا ہے ایک اور سعودی
☀️محمد سعد مفرح عسيری ایک تاجر پیشہ سعودی تھا۔ معمول کی زندگی گزارتا تھا لیکن اخوانیوں کے بہکاوے میں آکر سعودی مخالف ہوگیا اور ترکی جا بسا۔ لیکن جب اسے اپنی غلطیوں کا احساس ہوا تو سعودی حکومت کو اپنے توبہ کا پیغام بھیجا اسکی درخواست قبول ہوئی اور ترکی سے آنے کی تیاری ہی کر رہا تھا کہ اچانک اسی کے کمرے میں اس کا قتل کر دیا گیا جس کا آج تک پتہ نہیں چل سکا ۔ پھر وہاں سے اس کی لاش آئی۔۔ اس کے گھر والوں اور دوستوں نے اخوانی ترک خفیہ ایجنسی پر اس قتل کا الزام عائد کیا ہے۔۔۔۔
تفصیلات یہاں دیکھ سکتے ہیں:
https://akhbaar24.argaam.com/article/detail/196288
https://mz-mz.net/404057/
لیکن اب ان اخوانیوں کا صحیح معالج آچکا ہے سب لائن پر دھیرے دھیرے آ رہے ہیں ۔۔۔۔
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق