🌋اردگان، بن سلمان اور سیسی کی حلف برداری
اور تینوں کی دینداری کا معیار
☀️اردگان نے وزارت عظمی کا عہدہ ختم کر کے آمر مطلق صدر مملکت کی حیثیت سے حلف برداری لیتے ہوئے غیر اللہ کی قسم کھا کر کہا:
((میں أردگان ایک عظیم الشان قوم ترک کے سامنے "اپنی شرافت اور شفافیت کی قسم کھاتا ہوں" کہ میں ہر ممکن طاقت کا استعمال کر کے ترکی جمہوریت کے مجد وشرافت کی حفاظت کروں گا، اتاترکی بنیادوں اور ملک کی سیکولرازم (لا دینیت)
کو باقی رکھوں گا اور اپنی تمام ذمیداریوں کو شفافیت سے پورا کرتا رہوں گا۔
☀️اردگان کی غیر اللہ کی قسم کھانے اور مصطفی کمال اتاترک کے بنائے ہوئے لادینی قانون کی حفاظت کرنے کا وعدہ کرنے والے جیسے سیکولر اور پھکڑ مغرب پرست منافق لیڈر کو کیا محمد بن سلمان اور اسکے بعد سیسی سے بھی کوئی دینی اعتبار سے مقابلہ ہے؟!
☀️لیکن یہ اندھ بھکتوں کی اندھ بھکتی کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے۔۔۔ توحید پرستی اور کتاب وسنت سے بغض کا نتیجہ ہے کہ پھکڑ قسم کے لوگ بھی آج بن سلمان کو ظالم اور سیسی کو فرعون وقت لکھتے ہیں۔۔۔۔ جن دونوں نے ملکر عالم عرب کو مزید تباہ ہونے سے بچایا ہے۔۔۔
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق