الاثنين، 22 أكتوبر 2018

سعودی کے خلاف عالمی سازش خصوصا رافضی اخوانی جوڑی کی سازش

🌐سعودی کے خلاف عالمی سازش خصوصا رافضی اخوانی جوڑی کی سازش

🎪ترکی ایران سے لیکر قطر تک پوری دنیا میں مملکت سعودی عرب کے خلاف کس کس طرح سازش کر رہے ہیں اسکے صرف دو نمونے دیکھیں:

👈ایک رافضی بیٹھ کر کس طرح نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو سمجھا رہا یے کہ سوشل میڈیا پر سعودی کو کیسے بدنام کرنا ہے۔ لاکھوں فیک آئی ڈی بنا کر سعودی کے خلاف پرچار کو پروپیگنڈہ کرو۔۔۔۔ 
ایک نوجون کے اعتراض پر 
کہتا ہے کہ جب ایک ہی چیز کو لاکھ بار دہرایا جائے گا تو دھیرے دھیرے لوگ اسے سچ مان لیں گے۔۔۔ 
انا للہ وانا الیہ راجعون 
https://twitter.com/Ysf_alawneh/status/1049246080771268608?s=19

👈دوسری ویڈیو میں الجزیرہ ٹی وی چینل کا پورا رافضی یہودی اخوانی ٹولہ بیٹھ کر سعودی کے خلاف سازشی گفتگو کر رہا ہے جبکہ آخر میں ایک قطری کی زبان سے یہ نکل ہی جاتا ہے کہ سعودی تو پھر بھی سعودی ہے۔۔۔ قطر کیلئے اس کی بڑی اہمیت ہے۔۔۔ اس کا انکار ممکن نہیں۔۔۔

🖕یہ صرف توحید پرستی اور کتاب وسنت سے دشمنی کا نتیجہ ہے ۔۔ ورنہ سعودی کسی پر ظلم نہیں کر رہا ہے کہ سب اس سے اپنے اپنے ظلم لا بدلہ لے رہے ہیں۔۔۔ 
اللھم احفظ دولة التوحيد وحماها من كيد الكائدين ومن شر كل عدو وحاسد إنك سميع مجيب الدعاء.

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...