🕵️♀️خدیجہ چنگیز خاشقجی کی منگیتر یا قطری خفیہ ایجنسی کی ایجنٹ؟!
☀️اردگانی ترکی میں تو تعدد ازواج پر پابندی ہے۔۔۔
یعنی اخوانیوں کے اردگانی ترکی میں ایک سے زائد شادی پر پابندی ہے۔ دوسری طرف خاشقجی کے بیٹے معتصم خاشقجی کی طرف سے اس کی تردید بھی آگئی ہے وہ کہہ رہا ہے ہم لوگ اسے نہیں جانتے ہیں ۔ نیز یہ ہمارے باپ کے معاملے آخر اتنی دلچسپی کیوں لے رہی ہے؟
👈سوال: پھر یہ خاشقجی کی منگیتر ترکی النسل اچانک منظرنامے پر کہاں سے آگئی؟!
☀️یہ فتح اللہ گولن کے اسکول سے فارغ ہے۔ اردگان نے اسے دو آپشن دیا کہ تم یا تو ہمیشہ کیلئے جیل جاؤ یا ہماری پارٹی کے حق میں کام کرو؟ اس نے دوسرا آپشن اپنایا۔۔
☀️چنانچہ یہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد سے منسلک رہ کر اور قطری ایجنٹ بن کر مشرق وسطی میں خلیجی ممالک کو آپس میں لڑانے کیلئے کام کر رہی ہے۔۔۔ اخوانیوں کے گڑھ ترکی میں رہ کر تمام خفیہ ایجنسیوں اور نیٹ ورک سے رابطے میں رہتی ہے۔۔
☀️خاشقجی نے چونکہ سعودی حکومت کیلئے نرم پہلو اختیار کر لیا تھا اور اردگان پر تنقیدیں بھی کرنا شروع کردیا تھا مزید یہ اخوانی رازوں کا بہت بڑا پٹارہ بھی تھا اس لئے اسے آنا فانا شادی کے بہانے ترکی بلایا گیا جس میں ایرانی پاسداران انقلاب کے ایجنٹ قطری ایجنٹ اور ترکی ایجنٹ تینوں نے مل کر اس گیم کو کھیلا اور ہیروئن کے طور پر اسی خدیجہ چنگیز کو استعمال کیا گیا۔۔۔
☀️یہ اخوانیوں کا ریکارڈ رہا ہے کہ جیسے ہی کوئی جماعت سے بھاگتا ہے تو اسے یہ مرتد اور اپنے لئے خطرہ سمجھ کر مار دیتے ہیں۔۔۔
👈ابھی کچھ سال پہلے ایک اور سعودی کو ترکی میں مارا گیا جو اخوانی خونی گروہ سے توبہ کر کے واپس وطن ہی آنا چاہتا تھا کیونکہ سعودی حکومت نے اسے معاف کر دیا تھا۔ اس کی تفصیل بعد میں۔
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق