🌋اردگانی ترکی اور اظہار رائے کی موت!
☀️سیاست اور حقوق انسانی کے میدان میں کتنے سرگرم لوگوں کو اردگان کے گنڈے جان سے مار دیتے ہیں یا انہیں ہمیشہ کیلئے جیل میں ڈال دیا جاتا ہے اگر وہ ہمت کر کے اردگان کی پالیسی پر اعتراض کرنے لگتے ہیں۔۔۔
☀️اسی لئے ترکی کو حکومت مخالف صحافیوں اور سرگرم سیاست دانوں کیلئے جیل کہا گیا ہے۔۔۔
مزید تفصیلات ترکی ہی کے ایک اخبار کو دیکھیں: https://www.zamanarabic.com/2018/06/21/تركيا-أكبر-سجن-للصحفيين-تقرير-جديد-من/
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق