السبت، 20 أكتوبر 2018

تحریکی سربراہوں کی منافقت

🎴تحریکی سربراہوں کی منافقت🎴 
🎡اور بھکتوں کی اندھ بھکتی🎡
《1》اردگان
◀️حکومت الہیہ کے قیام، خلافت راشدہ کی تجدید، ظالم اور کافر حکمرانوں کے خلاف جہاد اور امریکہ و اسرائیل کو للکارنے جیسے خوشنما عزائم اور نعروں پر پلنے والے، مسلم نوجوانوں کو بے وقوف بنا کر اور حسن صباحی قلعة الموت کی جنت کا بھنگ پلا کر انہیں تشدد کی راہ پر لگانے والے، عرب ممالک کو بالخصوص اور پورے عالم اسلامی کو بالعموم دہشتگردی کی نظر کرنے والے تحریکی اخوانیوں کے مرشدین اور سربراہ فتوی جاری کرکے اور جہادی خطاب کرکے خود کیسے داد عیش دے رہے ہوتے ہیں نیز یورپ اور امریکہ کی سب سے زیادہ مخالفت کرنے والے ان تحریکی رہنمائوں کی اولاد کیسے یورپ اور امریکہ کی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرتے اور وہیں کی نیشنیلٹی لیکر پر تعیش زندگی گزار رہے ہوتے ہیں اسکی چند جھلکیاں پیش خدمت ہیں جنہیں دیکھیں اور سر دھنیں: 
⚠️تحریکیوں کے سیاسی رہنما رجب طیب اردگان کی فیملی پر ایک نظر:
1۔ بیٹا بلال اردگان:
تعلیم: ہارورڈ یونیورسٹی امریکہ۔ 
2۔ بیٹی سمیہ اردگان:
تعلیم:  انڈیانا یونیورسٹی امریکہ۔ 
3۔ بیٹی اسراء اردگان: 
تعلیم: بیرکلی یونیورسٹی امریکہ۔ 
4۔ داماد سلجوق بیرقدار ۔ سمیہ اردگان کا شوہر: 
تعلیم: پنسلوانیا یونیورسٹی امریکہ۔ 
5۔ داماد بیرات البیرق۔ اسراء اردگان کا شوہر:
تعلیم: بیرکلی یونیورسٹی امریکہ۔ 
6۔ پوتا عمر بلال اردگان: 
تعلیم: امریکی نیشنیلٹی کا حامل۔ 
👈اردگان کی پر تعیش زندگی کے بارے میں مزید جانکاری کیلئے دیکھیں یہ پوسٹ:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1700938730019407&id=100003098884948

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...