🌐صیہونی ایجنٹ عہد تمیمی🌐
🕸رافضی چہرے کےساتھ آئی سامنے!🕸
💥گزشتہ مہینے جب عہد تمیمی کو شاہانہ انداز میں اسرائیلی جیل سے رہا کیا گیا تھا اور جس شاہانہ انداز میں اسی کے بقول اسے جیل میں رکھا گیا تھا اسی وقت میں نے لکھا تھا کہ یہ صیہونی ایجنٹ ہے تو اس وقت تحریکی تلملا اٹھے تھے اور میرے خلاف اول فول بک رہے تھے کیونکہ اسے رافضی تحریکی مل کر بہت پہلے سے پروموٹ کرتے چلے آ رہے ہیں۔ چنانچہ بہت پہلے سے اردگان اور اس کے ساتھ سارے تحریکی عہد تمیمی کو بہادری کا تمغہ دیتے آ رہے تھے، اسے اسرائیلی فوجیوں کے سامنے فلسطینی ہیرو قرار دے رہے تھے اور اسے بنت فلسطین کا خطاب دیتے آ رہے تھے لیکن جب عید الاضحی کے موقع پر بدھ کے روز عہد تمیمی نے خصوصی طور پر اہل سنت کے کٹر دشمن حزب اللات کے سربراہ حسن نصر اللہ کی تعریف کی اور اس کے ساتھ کئے گئے احسانات کا شکریہ ادا کیا تو اس کی بہادری کی ساری ہوا نکل گئی اور تحریکی جن بوتل سے باہر آگیا۔
🤗سارے فلسطینی اور سارے مسلمان اس وقت تعجب سے اس کی انٹرویو سن رہے تھے جب وہ ایسے مجرم کی قصیدہ پڑھ رہی تھی جو شام کی تباہی میں برابر کا ملوث ہے اور اپنے پورے لاو لشکر کے ساتھ سات سالوں سے شامی اہل سنت کو قتل کر رہا ہے۔ چنانچہ ایک فلسطینی لکھتا ہے کہ عہد تمیمی تم نے ایک مجرم کی تائید کرکے ہم لوگوں کی آنکھیں کھول دی ہیں۔ میرے نزدیک شامی مسلمانوں اور فلسطینی مسلمانوں کے قاتلوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔ نیتن یاہو اور حسن ابلیس ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔
ایک احوازی سنی نوجوان نے لکھا ہے کہ عہد تمیمی ایک ایسے ایرانی ایجنٹ کا شکریہ ادا کر رہی ہے جو سنیوں کا قاتل ہے۔ اس سے بہتر ہوتا کہ اسرائیل کا شکریہ ادا کرتی جس نے اس کے ساتھ جیل میں شاہانہ انداز میں رکھا۔
مزید تفصیلات کے لئے اس رپورٹ کو دیکھیں:
https://www.google.co.in/amp/s/www.eremnews.com/news/arab-world/1465889/amp
اسرائیل نے اسے شاہانہ انداز میں جیل کے اندر رکھا ہی نہیں بلکہ اس کے ساتھ جیل میں فلم بھی بنائی گئی اور آٹھ مہینے میں پوری شوٹنگ کی گئی۔ فلم شوٹنگ کی دو تصویریں لگائی جا رہی ہیں۔
عہد تمیمی کے بارے میں تفصیلی معلومات جاننے کیلئے میرے یہ دونوں پوسٹ کا مطالعہ کریں:
1۔ ملالہ اور تمیمی کیا ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں؟!
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1763465193766760&id=100003098884948
2۔ عہد تمیمی کے طرف داروں کیلئے لمحہ فکریہ
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1770069273106352&id=100003098884948
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق