🎪تربیت کا اثر: قرضاوی صاحب کی بیٹی اور داماد دہشت گردی کے الزام میں گرفتار🎪
💥مصر کی ایک فوج داری عدالت نے معروف عالم دین یوسف القرضاوی کی صاحبزادی علا القرضاوی اور ان کے شوہر انجینیر حسام خلف کو دہشت گردی کے الزام میں ڈیڑھ ماہ کے لیے حراست میں رکھنے اوران سے پوچھ تاچھ کرنے کا حکم دیا ہے۔
الوسط پارٹی سے تعلق رکھنے والے حسام خلف اور ان کی اہلیہ پر خلاف قانون جماعت سے تعلق، حکومت کاتختہ الٹے پراکسانے، دہشت گرد تنظیم کے لیے فنڈز جمع کرنے اور دہشت گردوں کو اسلحہ کی خریداری میں معاونت فراہم کرنے جیسے الزامات عاید کیے گئےہیں۔
پوری تفصیل درج ذیل ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں:
http://seedhibaat.world/?p=28246
مزید تفصیل اس ویب سائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں:
https://urdu.alarabiya.net/ur/middle-east/2018/06/13/دہشت-گردی-کے-لیے-فنڈنگ،قرضاوی-کی-بیٹی-اور-داماد-45-دن-کے-لیے-پولیس-کے-حوالے.html
💥خبر سے ایک اہم بات یہ بھی معلوم ہوئی کہ یہ اخوانی دوسروں کو امریکہ نوازی کا خوب طعنہ دیتے ہیں لیکن ان کے علماء اور مشائخ کی پوری ذریت امریکہ ہی میں تعلیم حاصل کرنا، وہیں نوکری کرنا اور رہنا پسند کرتی ہے۔ اسکی واضح مثال قرضاوی صاحب ہیں جنکی مشہور بیٹی علا قرضاوی کی پانچ اولاد میں سے چار امریکہ ہی میں تعلیم حاصل کرتے اور وہیں رہتے ہیں۔ جبکہ دوسرے مشہور عالم سلمان العودہ کے بیٹے عبد اللہ العودہ نے امریکہ سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے جس پر سلمان العودہ نے مبارکبادی پیش کی ھے۔ دیکھیں یہ ویب سائٹ:
https://al-marsd.com/113279.html
👈آخر اخوانیوں کی یہ دوغلی پالیسی کیوں؟! ایک ہی چیز اپنے لیے اچھی اور دوسرے کیلئے بری کیوں؟!
********************************************
☠حبس ابنة القرضاوي وزوجها بتهمة تمويل الإرهاب☠
💥قررت محكمة جنايات القاهرة، حبس علا القرضاوي ابنة الداعية يوسف القرضاوي، وزوجها المهندس حسام خلف، عضو الهيئة العليا لحزب الوسط، 45 يوما على ذمة التحقيقات بتهمة تمويل الإرهاب.
ووجهت النيابة العامة المصرية إلى المتهمين ارتكاب عدة جرائم منها الانضمام لجماعة أسست على خلاف أحكام القانون، والدعوة إلى قلب نظام الحكم، وتمويل جماعات إرهابية، وإمداد العناصر وأفراد الخلايا الإرهابية بالأموال اللازمة لشراء الأسلحة واستخدامها في عمليات عنف.
وألقت السلطات المصرية القبض على علا القرضاوي وزوجها في يوليو 2017، أثناء تواجدهما في أحد المنتجعات السياحية المصرية بالساحل الشمالي.
وقال مصدر أمني: إن "ابنة القرضاوي تحمل الجنسية القطرية بالإضافة للمصرية، وتعمل موظفة بالسفارة القطرية في القاهرة منذ سنوات".
من جهته، أكد أحمد أبو العلا ماضي، محامي علا القرضاوي، أن تلك "القضية مدرج بها عدد كبير من قيادات جماعة الإخوان، أما الاتهامات الموجهة لعلا القرضاوي وزوجها فهما اتهامان رئيسيان فقط، الانضمام لجماعة أسست على خلاف القانون، وتمويل ودعم الإخوان".
وأكد ماضي، أن موكلته أنكرت في التحقيقات صلتها تماما بجماعة الإخوان، كما أنكر زوجها صلته بالجماعة لكونه من القيادات الكبيرة والمؤسسة لحزب الوسط.
ويوسف القرضاوي داعية إسلامي يحمل الجنسية القطرية وهو من أصل مصري.
https://www.google.co.in/amp/s/arabic.rt.com/middle_east/950056-مصر-حبس-ابنة-القرضاوي-تمويل-الإرهاب/amp/
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق