💥کیا اس وقت رافضیوں پر اللہ کا کوڑا برس رہا ہے؟!
رافضی اور تحریکی آج جس سلمان یا محمد بن سلمان کی موت کا پرچار کر رہے ہیں وہ خود ان کے لئے موت اور ذلت ورسوائی کا کوڑا بنے ہوئے ہیں۔
اسکی تفصیل درج ذیل ہے:
1- یمن میں روز کے حساب سے حوثی چوہوں کے ساتھ ساتھ ایرانی کمانڈر بھی مارے جارہے ہیں۔ لیکن ریشمی اردگان کی طرح پلاسٹکی قاسم سلیمانی کا دور دور تک کوئی پتہ نہیں ہے۔ چند کھلونے سعودی علاقے میں پھینک کر شیعہ عوام کو خوش فہمی میں مبتلا کیے ہوئے ہیں جبکہ تقریباً سو فیصدی انہیں فضا ہی میں تباہ کر دیا جاتا ہے۔
2- شام کے اندر اس وقت خمینی ایران صرف ماتم کر رہا ہے۔ ویسے بھی مسلمانوں کو مارنے کی سزا اسے ملنی ہے۔ بشار، پوٹن اور یاہو کا فیصلہ ہو چکا ھے کہ اب ایران اور حزب اللہ کی یہاں کوئی ضرورت نہیں ہے۔ فوجیوں کا سارا خون رایگاں اور سارا پیسہ برباد۔ ماتم کر کے وہاں سے بھاگنے کی تیاری میں ھے کیوں کہ ایک پلاننگ کے ساتھ حزب اللہ اور ایرانی اڈوں پر حملے ہو رہے ہیں۔ مردود شیعہ فوجی اور اسلحے ڈھیر بن رہے ہیں باقی اپنا راستہ ناپ رہے ھیں۔
3- عراق میں حالیہ پارلیمانی انتخابات کے وقت ایران نے کافی پیسہ خرچ کیا اپنے دلالوں کو جتانے کے لئے لیکن اسے کامیابی نہیں مل پائی۔ ایران کا سخت مخالف مقتدی الصدر الیکشن میں جیت کر سب سے آگے ہے۔ اس نے جیتنے کے بعد یہ دھمکی دی ہے کہ 24 گھنٹے کے اندر اندر قاسم سلیمانی اور سارے ایرانی ایجنٹ عراق کو خالی کر دیں۔ یہ سننا تھا کہ سارے رافضی اور تحریکی میڈیا اسکے خلاف لام بند ہو گیے ہیں کوئی کہتا ہے کہ یہ سعودی نواز ہے کوئی کہتا ہے یہ امریکی ایجنٹ ھے۔
حالانکہ اصل وجہ یہی ہے کہ وہ کٹر شیعہ ہے سنیوں کے خلاف ہے اسی طرح ان فارسی ایرانیوں کے بھی خلاف ہے جو عربوں سے دشمنی کرتے ہیں چاہے وہ شیعہ ہوں یا سنی۔ وہ ولایت فقیہ کے نظریہ کا بھی قائل نہیں ہے بلکہ اسکے سخت مخالف ھے۔ وہ چاہتا ہے پڑوسی دیشوں کے ساتھ اچھے تعلقات رہیں خاص طور سے عرب دیشوں سے۔
اسی لئے مجوسی رافضی اس سے جلتے ہیں اور اسکے خلاف پروپیگنڈہ کرتے ہیں۔ لیکن اب طے ہے کہ عراق میں بھی ولایت فقیہ کا نظریہ چلنے والا نہیں ہے ۔ وہاں کی عوام چاہے وہ شیعہ ہو یا سنی ایران کی دشمنی اور اسکی بد نیتی اچھی طرح سمجھ چکی ہے۔ اللہ کرے عراق میں بھی مجوسیوں کا لوٹیا ڈوب جائے۔
4- حال ہی میں امریکہ نے جب سے ایران سے کیا ہوا معاہدہ توڑا ہے اور اس پر اقتصادی پابندی لگائی ہے اس سے اسکی کمر جھول چکی ھے۔ ساری کمپنیاں ایران سے بھاگ رہی ہیں۔ ایرانی کرنسی دنیا کی سب سے گھٹیا کرنسی بن چکی ہے۔ یعنی ایک ڈالر کے مقابلے 80 ہزار ایرانی ریال۔ اس پر مزید تفصیل کے لئے دیکھیں یہ پوسٹ:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1652557328190881&id=100003098884948
5- ایران میں عوام ابھی بھی منہگائی، بھکمری اور بے روزگاری کے خلاف احتجاج کر رہی ہے۔ سنی اکثریتی علاقوں میں یہ احتجاج کچھ زیادہ ہی ہو رہے ہیں لیکن رافضی ظالم فوج ان کے ساتھ سختی سے نپٹتی ہے۔ اب سینکڑوں لوگ ہلاک اور ہزاروں قید ہو چکے ہیں۔ لیکن ولایت فقیہی نظریہ کے جنونی بھیڑیوں کو سوائے نعروں اور وعدہ ووعیدوں کے کچھ نہیں دکھتا۔ جیل میں بند سابق صدر احمدی نجاد نے کہا ہے کہ حکومت کا رویہ اگر ایسے ہی ظالمانہ رہا تو کبھی بھی ختم ہو سکتی ہے۔
اللہ جلد وہاں سے ان خبیثوں کی حکومت کاخاتمہ کر کے عوام پسند حکومت قائم کر دے۔
6- بر اعظم افریقہ میں ولایت فقیہی نظریہ کے پھیلانے اور اسے غالب کرنے کی سازش ناکام ہو چکی ہے۔ وہاں کے سارے سنی ممالک ہوش میں آچکے ہیں ایک ایک کر کے سب شیعوں کی تبلیغ اور ماتم پر پابندی لگا رہے ہیں۔ اور اس میں ملوث رافضیوں کو اپنے اپنے ملک سے بھگا رے ہیں۔
افریقی مسلمانوں کے خلاف صلیبیوں کی طرح رافضیوں کی یہ بہت بڑی سازش تھی جو اللہ کے فضل سے دم توڑ چکی ہے۔ ایران کی شیطانی چال بحر قلزم میں دریا برد ہو چکی ھے اور وہ منافق بھی سامنے کھل کر آچکے ہیں جو ان خبیثوں کے ہر عمل کی تائید کرتے اور اسکی وکالت کرتے تھے۔
7- ایران کی شرارتوں کی وجہ سے بہت سارے ممالک نے اپنے سفارتی تعلقات اس سے ختم کر لیے ہیں۔ ان میں امریکہ اور کینیڈا کے ساتھ مصر، سوڈان، امارات، بحرین، یمن ، مالدیپ، مراکش اور لیبیا وغیرہ ہیں۔
یہ کچھ اسباب ہیں جن کی بنیاد پر ایران کی حالت اس وقت بہت پتلی ہو چکی ہے۔ اس کے کمانڈر ہر جگہ مارے جا رہے ہیں۔ اسلحوں اور پیسوں کی قلت کی وجہ سے کرایے کے سارے ٹٹو فوجی محاذ چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں۔ اللہ کا قہر نازل ہو چکا ہے۔ اب رافضیوں کے ظلم وستم کا دور ختم ہو رہا ہے۔ عرب فسادیہ کے تجربے میں آ کر اب لوگ تحریکیوں سے بھی ہوش میں آگئے ہیں۔ کویت اور بحرین میں ان سب کے سازشی تجربے فیل ہو گئے۔ القطیف کے علاقے عوامیہ میں ایران وقطر کے خوشنما سپنے بھی خوفناک حسرت میں تبدیل ہوگئے۔ ان شاء اللہ جلد ہی یہ ابرہان زمانہ یمن سے بھی پگڈٹ بھاگیں گے۔
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق