الأحد، 21 أكتوبر 2018

☀️شیعوں کے خادم مودودی اور متعہ☀️

☀️شیعوں کے خادم مودودی اور متعہ☀️

💥خلافت وملوکیت لکھ کر جس طرح  مودودی نے ایک طرف سب صحابہ پر شیعوں کیلئے دلائل کے انبار لگا دئیے تو دوسری طرف جواز متعہ کیلئے مودودی نے شیعوں کے حق میں ایسے شواہد اور مثالیں پیش کیں کہ ساری روافض کی دنیا موصوف کو آیت اللہ کہے بغیر نہ رہ سکی۔۔۔۔ کیونکہ جواز متعہ اور سب صحابہ جن پر شیعہ علماء کی روزی روٹی چلتی ہے مودودی نے آکر خوب ایدھن کا انتطام کر دیا۔ 

👈زیر نظر کتاب کے مقدمے کو دیکھیں دیک شیعہ عالم کس طرح مودودی اور انکی خدمت شیعیت کی تعریف کر رہا ہے۔ پڑھیں اور سر دھنیں:
تصویر کیلئے حمزہ بھائی کا شکریہ۔۔۔۔۔

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...