🌋اردگانی بڑ نہیں۔ بات ہے پتے کی🌋
🌐اقوام متحدہ کی سربراہی اجلاس میں حصہ لینے کیلئے اردگان جب امریکہ روانہ ہوا تو اپنے بھکتوں کو خوش فہمی میں مبتلا کرنے کیلئے پہلے تو یہ بیان دیا کہ امریکہ تو جا رہے ہیں لیکن ٹرمپ سے نہیں ملیں گے۔۔۔۔ لیکن وہاں جا کر مختلف شعبوں پر مشتمل پوری ایک ٹیم کے ساتھ مختلف یہودی تنظیموں کے ساتھ خوب ملاقات کی۔ ۔۔
☀️پھر ترمپ سے ملاقات نہ کرنے کی وجہ پوچھے جانے پر ہانک دیا کہ ٹرمپ کے ساتھ چونکہ سیسی بیٹھا تھا اس لیے مجھے اس کے ساتھ بیٹھنا گوارا نہ ہوا۔ پھر یہ جملہ بھکتوں کو مزید خوش فہمی میں مبتلا کرنے کا ذریعہ بن گیا۔
☀️آئیے اردگان کے اسی اصول پر بات کرتے ہیں کہ سیسی پر جس ظلم وقتل (رابعہ اسکوئر اخوانی کیس)، اور حقوق انسانی کی پامالی کی تہمت لگا کر اردگان نے اصول پسندی کا مظاہرہ کیا ہے یا بھکتوں کو اردگانی نشے کا انجیکشن لگایا ہے؟
👈سوال یہ ہے:
اس کا یہ اصول اس وقت کہاں تھا جب اس نے اس خبیث یہودی شارون کے ساتھ بیٹھ کر فوٹو لیا تھا جس نے فلسطینیوں کے خلاف صبرا شاتیلا جیسے ہلاکت خیز کارنامے انجام دئیے ہیں؟۔۔۔ صرف اس وجہ سے کہ یہ اخوانیوں کا دشمن نہیں ہے؟
👈اس کا یہ اصول اس وقت کہاں تھا جب اس نے اس خبیث یہودی شمعون پیریز کے ساتھ چپک کر فائل فوٹو بنوایا تھا جو فلسطینیوں کا بہت برا قاتل اور جنین کے قتل عام کا مجرم ہے۔ ۔۔۔ صرف اس وجہ سے کہ اخوانیوں کا دشمن نہیں ہے؟
👈اس کا یہ اصول اس وقت کہاں تھا جب اس نے اس خبیث بوش کے ساتھ ایک ٹیبل پر بیٹھ کر بکواس کر رہا تھا جو ساڑھے چھ لاکھ عراقیوں کا قاتل اور فلوجہ کے قتل عام کا مجرم ہے۔۔۔ صرف اس وجہ سے کہ یہ اخوانیوں کا دشمن نہیں ہے؟
👈اس کا یہ اصول اس وقت کہاں تھا جب اس نے اس خبیث رافضی روحانی کے ساتھ بیٹھ کر مسلمانان شام کے خلاف سازش رچی جو 2016 میں لاکھوں شامی سنی مسلمانوں کے قتل کا مجرم ہے؟ ۔۔۔ صرف اس وجہ سے کہ یہ اخوانیوں کا دشمن نہیں ہے؟
👈اس کا یہ اصول اس وقت کہاں تھا جب اس نے اس خبیث ملحد پوٹن کے ساتھ بیٹھ کر مسلمانان شام کے خلاف سازش رچی جو صرف حلب میں تیس ہزار مسلمانوں کے قتل کا مجرم ہے؟ ۔۔۔ صرف اس وجہ سے کہ یہ بھی اخوانیوں کا دشمن نہیں ہے؟
👈اس کا یہ اصول اس وقت کہاں تھا جب اس نے خود شام کے اندر غیر قانونی مداخلت کرکے دو ہزار کرد مسلمانوں کا قتل کروایا ۔۔۔ صرف اس وجہ سے کہ اپنا خود اخوانیوں کا دشمن نہیں ہے؟ بلکہ خود ان کی سرپرستی کرنے والا ہے۔
👈اس کا یہ اصول اس وقت کہاں تھا جب اس نے ایک طرف امریکی سفارت خانے کی تل ابیب منتقلی کیلئے احتجاج کئے پھر اسی مکار نے بیت المقدس میں اسی سفارت خانے کے بنانے کی ذمیداری بھی لے لی؟ ۔۔۔ صرف اس وجہ سے کہ اپنا خود اخوانیوں کا دشمن نہیں ہے؟ بلکہ خود ان کی سرپرستی کرنے والا ہے۔
☀️مصر میں حقوق انسانی کی بات کرنے والا اردگان آخر ترکی میں اسے نافذ کیوں نہیں کرتا ڈیڑھ لاکھ سیاسی اور صحافی افراد کو بلا وجہ قید میں دال دیا ہے؟ جھوٹے اور من گھڑت انقلاب کو وجہ بنا کر فتح اللہ گولن کے ہزاروں اسکولوں اور ہسپتالوں کو بند کردیا ہے۔
☀️اسی لئے مسئلہ در اصل یہ نہیں ہے جو ظاہرکر رہا ہے کیونکہ اس طرح کے جرائم تو خود اس کے نزدیک کوئی معنی نہیں رکھتا۔ بات ہے اس سے کہیں زیادہ عظیم اور فکرمندی والی۔
🔻اخوانیوں نے اس کمالی کمنسٹ کو عرب فسادیہ کے ذریعے عالم اسلام کو برباد کرکے اسے اس کی سربراہی کا خواب دکھایا ہوا تھا۔ جبریل علیہ السلام کی تائید کا بھرم بتایا ہوا تھا۔۔۔۔ لیکن سیسی اور سلمان نے مل کر ان کے خوابوں کو چکناچور کر دیا۔
☀️سلمان اور سیسی اسی لئے ان کی نظر میں ظالم ہیں کہ انہوں نے ان کی چالوں پر لگام کس دی۔ انہوں نے اتحاد بنا کر سیاسی پیمانے پر ایسی مار ماری کہ بلبلا بھی رہے ہیں اور بتا بھی نہیں رہے۔۔۔
♨️چنانچہ اخوانیوں کی تکڑی اتحاد ترکی قطر اور ایران اس وقت اقتصادی اور سیاسی پیمانے پر بدترین دور سے گزر رہے ہیں۔۔۔۔ اور اس کی اصل وجہ یا تو سیسی ہے یا سلمان۔۔۔
☀️پھر آخر کیسے بیٹھیں گے سیسی کے ساتھ؟ اور اخوانی کیسے نہیں گالی دیں گے سلمان اور سیسی کو؟!
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق