الأحد، 21 أكتوبر 2018

☀️تاجران ملت کا سب بڑا سودا گر☀️

‏☀️تاجران ملت کا سب بڑا سودا گر☀️
🌐مملکت سعودی عرب میں برما، یمن، اور فلسطین کے علاوہ 25 لاکھ شامی مہاجرین رہتے ہیں جنہیں وہاں ہر طرح کی سہولت میسر ہے۔ اور ساتھ ہی مملکہ اپنے امدادی کاموں کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ نہ کسی سے شکوہ نہ شکایت۔ نہ للکار نہ پکار۔ 
لیکن دیکھیں سودا گروں کے سودا گر اردگان کو کہ وہی شامی مہاجرین جو حالیہ الیکشن میں ایک بہت بڑا ایشو بنے ہوئے تھے اور حزب اختلاف کے ساتھ ساتھ خود اردگانی پارٹی نے بھی عوام کو یہ یقین دہانی دلائی تھی کہ کچھ دنوں کے اندر شامی بھائیوں کو انکے گھروں تک پہونچا دیا جائے گا۔ آج انہیں بیچارے مہاجرین پر سودا کیا جارہا ہے۔ پڑھیں اردگان کے جملے:
‏ ((ننتظر تقديم دعم أكبر لتركيا التي وقفت أمام تدفق أعداد كبيرة من اللاجئين للعالم.))
ترجمہ: چونکہ ترکی میں پناہ گزینوں کی ایک بڑی تعداد رہتی ہے اس لئے ہم انتظار کر رہے ہیں کہ دنیا ترکی کی بے تحاشہ مدد کیلئے آگے آئے گی۔ 
https://twitter.com/AJABreaking/status/1044612297887428608?s=19

👈انا للہ وانا الیہ راجعون۔ سودا بھی مہمان پناہ گزینوں پر۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا مشورہ ہے کہ اردگانی کشکول کو بھرنے کیلئے تحریکی اخوانیوں کو دوبارہ چندہ شروع کر دینا چاہئے۔ کیونکہ خلیفہ کی اپیل پوری دنیا سے ہے۔

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...