الأحد، 21 أكتوبر 2018

📚لبرل تحقیق اور وہ بھی صحابہ پر📚

📚لبرل تحقیق اور وہ بھی صحابہ پر📚
🔻نیم چڑھا کریلا یعنی رافضیت نہیں خمینیت🔻

☀️آزادی اور تحقیق کے نام پر صحابہ کرام جیسی قدسی صفات شخصیتوں پر جو طعن وتشنیع کرے میں اس سے بڑا رافضی احمق اور گستاخِ صحابہ کسی اور کو نہیں سمجھتا۔ اور ان جیسے رافضی خمیرانہ اور احمقانہ فعل کو جو ایک تحقیقی کاوش مانے میں اس سے بڑا رافضیوں کا غلام اور کسی کو نہیں سمجھتا چاہے وہ ستر مرتبہ اس جملے کو دہرائے کہ (میں رافضیوں کا دشمن ہوں)۔۔۔۔۔۔۔

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...