السبت، 20 أكتوبر 2018

بحران کا شکار اردن: ہمدرد کون؟🎪

🎪بحران کا شکار اردن: ہمدرد کون؟🎪 
💥ترک صدر اردگان کا تازہ بیان آیا ہے کہ ہمارے پاس تیل کے کنویں ہیں نا گیس کے ذخائر لیکن ہم ایسے ممالک سے زیادہ امیر اور آزاد ہیں۔ پوری خبر اس ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں: 
http://www.rteurdu.com/we-are-richer-and-freer-than-them-says-erdogan/
یہ جناب رافضی ایران کے ساتھ ہر مصیبت میں کھڑے نظر آتے ہیں اور یمن میں ایرانی ایجنٹ حوثی باغیوں کی مدد کیلئے تڑپتے ہیں پر ایک پڑوسی سنی ملک اردن جو کہ اقتصادی بحران سے جوجھ رہا ہے اسکی کوئی فکر نہیں ہے۔ اور کیوں ہو وہ کوئی تحریکی یا رافضی ملک تھوڑی ھے۔ بلکہ اس کے الٹا وہ تو ایک سعودی اتحادی سلفیوں کا حامی ہے جو کتاب وسنت کو اپنا آڈیئل سمجھتے ہیں۔ اور اس سلفی فکر کے تمام ممالک ان تحریکیوں اور رافضیوں کے دشمن ہیں۔ یہ مدد کیا اسے ختم کرنے کی فکر کریں گے۔ اور گزشتہ دنوں میں اردن میں جاری مظاہروں کے دوران اس کا باقاعدہ مشاہدہ کیا گیا کہ کس طرح سارے تحریکی خوش تھے اور حکومت کے خاتمے کا انتظار کر رہے تھے بلکہ الجزیرہ ٹی وی چینل سے ٹیونس جیسا انجام ہونے کی پیشین گوئی کی جا رہی تھی۔ اور مظاہرین میں سے بہت سے کرائے کے ٹٹو تھے جنہیں باقاعدہ رافضی تحریکی ملکوں سے بھیجا گیا تھا۔ 
💥انکی خیانت، خروج اور دوغلا پنی کا اندازہ لگائیں کہ ایک طرف ترکی کے اندر اقتصادی بحران پر اسکی مدد کرنے کی اپیل کرتے ہیں اور اردگان کے خلاف کسی طرح کا مظاہرہ کرنے کی مذمت کرتے ھیں۔ 
(يدعون الى دعم اقتصاد تركيا الصوفية واستقرارها ويرفضون المظاهرات ضد رئيسها.)
لیکن دوسری طرف اردن میں اقتصادی بحران پر زمین آسمان پر اٹھا لیتے ہیں اور عوام کو حکومت کے خلاف احتجاج اور مظاہرہ کرنے اور حکومت کا تختہ پلٹنے کی اپیل کرتے ہیں۔ 
(يرفضون دعم اقتصاد الأردن واستقرارها ويحرضون من اجل الاطاحة  بملكها.)
دیکھیں اس پوسٹ کو: 
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=454607138294935&id=196698324085819
💥مظاہرہ اور احتجاج کے نام پر یہ تحریکی کیسے حکومتوں سے ٹکراتے ہیں پھر قتل وغارت گری اور فتنہ وفساد کا سبب بنتے ہیں اس پر ایک جزائری دوست نے کیا ہی خوب لکھا ہے:
((الاعتصامات تمهد للمظاهرات۔  والمظاهرات تمهد لأسقاط الحكومة۔ إسقاط الحكومة تمهد لتدخل العملاء وهدم الدولة. تدخل العملاء وهدم الدولة تمهد لك الطريق بأحدى هذه الامور :
1- فقدان الابن والاب والزوج والاخ.
2- هدم البيوت والمساجد وافساد بالارض.
3- اقلها ستصاب بعاهة. 
الداعمين الرسميين لها وكالعادة ... ( جماعة الاخوان الخونة ) احذر الأخونجية ... ربيبة الصهيونية)). 
ترجمہ: یہ اخوانی تحریکی پہلے پیشانیوں پر پٹی باندھ کر سڑکوں پر نکلیں گے جو کہ مظاہرے کی تمہید ہوتی ہے۔ پھر کامیابی ملنے پر حکومت کے خلاف مظاہرہ کریں گے جو کہ تختہ پلٹ کی تمہید ہوتی ہے۔ مظاہرے میں کامیابی کے بعد تختہ پلٹ کی کوشش کریں گے جو کہ اجنبی مداخلت، ایجنٹوں کے ملک میں دراندازی اور ملک کی تباہی کی تمہید ہوتی ہے۔ اور اس کے بعد شروع ہوتا ہے انسانی وملکی بربادی کا سلسلہ: یعنی قتل وغارت گری، بچے یتیم، عورتیں بیوہ، فقراء ومساکین اور مہاجرین کا ہجوم۔ گھر، مسجد اور زمین کی تباہی۔ اور بہت سارے صحیح سالم لوگوں کا ہینڈیکیپڈ ہوکر بیٹھ جانا۔ یہ ہوتا ہے تحریکی اخوانیوں کی کرتوت کی وجہ سے جن سے بچنے کی از حد ضروری ہے۔ کیوں کہ یہ صہیونیوں کے پروردہ ہیں۔ 
دیکھیں اس کے پوسٹ کو:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=337682183428319&id=100015596192498
💥حالانکہ اردن اس وقت ہر طرح کی مدد کا محتاج ہے۔ اسکی مدد کیلئے سعودی عرب سامنے آیا اور ڈھائی ارب ڈالر سے اسکی مدد کی۔  ذرا پڑھیں اس رپورٹ کو:
((اردن میں معاشی بحران، سعودی عرب نے خصوصی کانفرنس طلب کر لی:
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اتوار کے روز مکہ مکرمہ میں چار ملکی اجلاس طلب کیا ہے جس میں اردن کو اس وقت درپیش اقتصادی بحران سے باہر آنے میں سپورٹ کے طریقہ کار کو زیر بحث لایا جائے گا۔ اجلاس میں سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات، کویت اور اردن شرکت کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق ان دنوں اردن شدید معاشی بحران کا شکار ہے جس کے باعث ملک کے مختلف حصوں میں عوام کی جانب سے سخت مظاہرے کیے جارہے ہیں۔ 
اس حوالے سے شاہ سلمان نے اردن کے فرماں روا شاہ عبداللہ دوم، کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح اور ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ تمام شخصیات نے اتوار 11 جون کو مکہ مکرمہ میں اجلاس منعقد کرنے پر اتفاق رائے کا اظہار کیا۔
سعودی خبر رساں ایجنسی SPA کے مطابق شاہی دیوان سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزيز آل سعود عرب دنیا کی صورت حال اور اس کے امن و استحکام کے حوالے سے خصوصی فکر رکھتے ہیں۔ اسی سلسلے میں وہ برادر ملک اردن کو درپیش حالیہ اقتصادی بحران کو حل کرنے کے لیے دل چسپی رکھتے ہیں۔
💥چنانچہ آج بروز اتوار وہ کانفرنس منعقد ہوئی اور اردن کے تعلق سے درج ذیل فیصلے لئے گئے: 
1/بحران سے نکلنے کیلئے ڈھائی ارب ڈالر کی عام مدد۔ 
2/ اردن کی مرکزی بینک کو بحران سے نکالنے کیلئے دس ارب ڈالر کی ضمانت۔ 
3/ سعودی، کویت اور امارات میں اردنی باشندوں کو روزگار فراہم کرنا۔ 
4/ سعودی، کویت اور امارات کی طرف سے اردن کو تیل کی فروخت کی قیمت میں حد درجہ کمی کرکے علامتی بنا دینا۔ 
تفصیلی خبر درج ذیل لنکس پر دیکھ سکتے ہیں:
https://www.google.co.in/amp/s/www.skynewsarabia.com/amp/middle-east/1055466-قمة-مكة-الرباعية-تعلن-حزمة-دعم-اقتصادية-للأردن
https://ajel.sa/local/2151211
https://www.google.co.in/amp/s/arabic.sputniknews.com/amp/arab_world/201806111033015574-الملك-سلمان-ولي-العهد-قادة-قمة-مكة/
💥 مسجد حرام کے قریب صفا پہاڑی کے پاس مقدس سر زمین میں ایک بحران کے شکار مسلم ملک کے تعاون کیلئے لائحہ عمل تیار کیا جا رہا ہے اور دوسری طرف الجزیرہ ٹی وی چینل سے تحریکی پروپیگنڈہ کرنے میں مشغول ہیں کہ یہ تینوں خلیجی ممالک نے بیت المقدس کا سودا کرنے کے لئے اردن پر دباؤ ڈالنے کیلئے بلایا ہے۔ نعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم۔ ان مجوسی دلالوں نے امیر کویت کو بھی نہیں بخشا جنہوں قطر کے کیلئے دل وجان سے محنت کی تھی۔ 
پڑھیں اس خبر کو:
((وأكد المستشار في الديوان الملكي سعود القحطاني عبر حسابه في «تويتر» أن خسة قناة الجزيرة التابعة تنظيم الحمدين الحاكم لشرق سلوى لا تنتهي، مشيرا إلى أنهم يتهمون بتقاريرهم السعودية والكويت والإمارات بأن وقفتهم مع الأردن في قمة مكة بهدف الضغط عليه لبيع القدس!، لم يحترموا حتى أمير الكويت حفظه الله الذي حاول أخراجهم من عزلتهم.))
https://www.google.co.in/amp/s/www.okaz.com.sa/ampArticle/1648420

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...