🎪تحریکیوں کو اصل دشمنی کس سے؟🎪
اب سمجھ میں آیا کہ سارے تحریکی تقلیدی اردن اور اسکے حکمرانوں سے نفرت کیوں کرتے ہیں۔ صوفی پلس علمانی پلس قبرپرست اردگان کے خلاف احتجاج کرنے کو منع کرتے ہیں جبکہ کتاب وسنت کے مطابق چلنے والے اردنی حکمران کے خلاف مظاہرہ کرنے بلکہ حکومت کا تختہ پلٹنے کی ترغیب کرتے ہیں۔
دیکھیں تصاویر کو اور سمجھیں سلفیوں کے خلاف تحریکی تقلیدی سازش کو:
(ملک عبد اللہ ثانی اور انکے بیٹے ولی عہد حسین عمرہ کی ادائیگی کے بعد سینے پر ہاتھ باندھ کر مسجد حرام میں نماز ادا کرتے ہوئے)
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق