🎪قطر کا گھناؤنا پروپیگنڈہ: سعودی حج وعمرہ سے روکتا ہے🎪
💥اعدائے مملکت جب اپنی ساری سازشوں اور ہتھکنڈوں میں ناکام رہے تو طرح طرح اور سنگین سے سنگین تر الزامات اور پروپیگنڈوں کا سہارا لینا شروع کر دیا۔ چنانچہ مملکت توحید پر حالیہ سنگین الزامات اور پروپیگنڈوں میں سے ایک اوچھی حرکت یہ بھی ہے کہ قطری حکام نے اپنی بدطینتی اور تحریکی چال کا ثبوت دیتے ہوئے یہ جھوٹ پھیلانا شروع کر دیا کہ سعودی حکومت قطری باشندوں کو حج وعمرہ کی ادائیگی سے روکتی ہے۔ تاکہ عالم اسلام میں مملکت کی رسوائی ہو اور اپنے اوپر لگے دھبوں کا گراف کچھ کم ہوجائے اور ساتھ ہی مسلمانان عالم کی ہمدردی بھی مل جائے لیکن اے بسا آرزو کہ خاک شدہ اس اوچھی حرکت کی قلعی بھی اترنے میں دیر نہ لگی۔ اور جلد ہی اس جھوٹ اور پروپیگنڈے کا پردہ بھی فاش ہوگیا اور الٹا خود ہی ذلت ورسوائی کے دریا میں غرق ہوگئے۔ اور ایک بار پھر اللہ رب العزت نے مملکت توحید کو سرخرو کر دیا۔ ومن یھن اللہ فما لہ من مکرم۔
💥چنانچہ گزشتہ 25/ مئی کو الجزیرہ ٹی وی چینل نے یہ پروپیگنڈہ کیا: "حرمان القطريين من الحج والعمرة.. واحد من انتهاكات عديدة ترتكبها دول الحصار ضد قطر".
ترجمہ: قطری باشندوں کو حج وعمرہ سے محروم کرنا چند ان خلاف ورزیوں میں سے ایک ہے جن کا ارتکاب قطر کو محصور کرنے والے ممالک نے اسکے خلاف کیا ہے۔
اس کا جواب دیتے ہوئے خود ایک قطری نے لکھا:
"النظام القطري هو من يحرم اهلنا في قطر من العمرة هذا العام .. كما فعلها العام الماضي عندما رفض جدولة رحلات الخطوط السعودية لنقل الحجاج القطريين من مطار حمد الدولي بالدوحة، وذلك جراء عدم منح قطر التصريح للطائرات السعودية بالهبوط علي الرغم من مضي أيام عدة على تقديم الطلب"
ترجمہ: در اصل قطری حکومت ہی ہم اہالیانِ قطر کو اس سال بھی عمرہ سے محروم کرنا چاہتی ہے، جس طرح گزشتہ سال دوحہ ایئر پورٹ سے سعودی ایئرلائن کو قطری حجاج کی منتقلی کو روک دیا تھا یہ کہہ کر کہ ان کے پاس تصریح نہیں ہے باوجودیکہ درخواست دیٔے کئی دن گزر چکے تھے۔
ساری تفصیلات ویڈیوز کے ساتھ اس سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں:
https://mobile.twitter.com/zzyzoom/status/1000028059683127298
💥اس سے پہلے ہی تحریکی جریدہ الشرق نے 22/ مارچ کو یہ پروپیگنڈہ کیا تھا:
"قال أصحاب حملات حج وعمرة في قطر على تواصل مع وكالات ومكاتب الحج والعمرة في المملكة العربية السعودية إن هذه المكاتب أبلغتهم وزارة الحج والعمرة في السعودية بأن المسار الإلكتروني للتسجيل للحج مفتوح مع كل العالم باستثناء قطر۔ وقال أصحاب الحملات إن إغلاق المسار في وقت مبكر قبل 3 شهور من موعده القديم سيكون عاملا آخر يحرم القطريين من أداء فريضة الحج وأداء العمرة هذا العام علاوة على العوامل الأخرى".
ترجمہ: قطر کے اندر موجود برائے حج وعمرہ ٹور ایجنسیوں کو سعودی وزارت برائے حج وعمرہ نے یہ آگاہ کر دیا ہے کہ قطر کو چھوڑ کر پوری دنیا کے لئے حج رجسٹریشن کی ویب سائٹ کھول دی گئی ہے۔
حج وعمرہ ٹور ایجنسیوں کے مالکان نے یہ بھی کہا ھے کہ اس سال پہلے عام روٹین کے خلاف تین مہینے پہلے ہی بند کر دیا گیا جس میں دوسرے عوامل کے ساتھ ساتھ اس بات کی طرف اشارہ ھے کہ اس سال بھی اہالیانِ قطر کو حج وعمرہ سے محروم رکھا جائے گا۔
تفصیل درج ذیل ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں:
https://www.al-sharq.com/article/22/03/2018/أصحاب-حملات-للشرق-إغلاق-السعودية-للمسار-الإلكتروني-يحرم-القطريين-من-الحج-والعمرة
اس جھوٹ کے پلندے اور پروپیگنڈے کی سنگینی کے پیش نظر اس کا جواب دیتے ہوئے باقاعدہ حکومت سعودی عرب کی طرف سے اسکی تردید کی گئی:
"وزارة الحج والعمرة ترحب بالمقيمين من دولة قطر لأداء مناسك العمرة"
ترجمہ: سعودی وزارت برائے حج وعمرہ تمام قطری باشندوں کو مناسک عمرہ کی ادائیگی کیلئے خوش آمدید کہتی ہے۔ تفصیل اس لنک پر دیکھ سکتے ہیں:
https://www.facebook.com/SaudiArmy/posts/1440096766135712
گزشتہ سال بھی قطر نے اسی طرح کا پروپیگنڈہ کیا تھا۔ دیکھیں اس ویب سائٹ کو:
https://m.elwatannews.com/news/details/2435703
💥ترکی اخبار سپوٹنک نے ان تمام پروپیگنڈوں کی تردید کرتے ہوئے لکھا: "أكدت وزارة الحج والعمرة السعودية بأنها ترحب بالمعتمرين القطريين والقادمين من قطر، لأداء مناسك العمرة في الأراضي المقدسة، وتحرص على تسهيل الإجراءات لهم. وأشارت الوزارة في بيان لها، إلى تعنت السلطات القطرية تجاه مواطنيها والمقيمين في قطر، من حيث عدم تمكينهم من أداء العمرة، وفقا لصحبفة "عكاظ" السعودية."
ترجمہ: سعودی وزارت حج وعمرہ نے اس بات کی تاکید کی ہے کہ وہ مقامات مقدسہ میں عمرہ کی ادائیگی کیلئے آنے والے تمام باشندگان قطر کو خوش آمدید کہتی ہے اور ان کیلئے تمام انتظامات فراہم کرنے کا وعدہ کرتی ہے۔ اسی طرح وزارت نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ کس طرح قطری حکومت وہاں کے باشندوں کے ساتھ عمرہ کے معاملے میں سختی برت رہی ہے۔ دیکھیں اس ویب سائٹ کو:
https://www.google.co.in/amp/s/arabic.sputniknews.com/amp/arab_world/201806051032872637-إجراء-سعودي-المعتمرين-القطريين/
جریدہ البیان میں بھی اس پروپیگنڈے کی تردید کی گئی ھے:
https://www.albayan.ae/one-world/arabs/2018-06-08-1.3286395
سعودی حکومت کی طرف سے بھی اسکی تردید کی گئی اور باقاعدہ وضاحت کی گئی کہ حقیقت میں قطری باشندوں کو خود قطری حکومت روکتی ہے۔ تفصیل اس لنک پر دیکھ سکتے ہیں:
http://www.vetogate.com/mobile/3202417
💥اسی حالیہ مہینے جون میں قطر کی طرف سے یہ جھوٹ بھی پھیلانے کی کوشش کی گئی کہ ٹیونس کی ایک ٹی وی لیڈی اینکر لطیفہ کو عمرہ کرنے منع کر دیا گیا۔ چنانچہ اس خبر کی بھی سنگینی کی وجہ سے ٹیونس میں موجود سعودی سفارت خانے کی طرف سے اس خبر کی تردید کی گئی اور باقاعدہ وضاحت کی گئی کہ فنانہ لطیفہ کی طرف سے اب تک حج، عمرے یا ٹور کیلئے کوئی درخواست آئی ہی نہیں ہے۔ تفصیل درج ذیل دونوں ویب سائٹ پر موجود ہے:
https://www.google.co.in/amp/s/arabic.sputniknews.com/amp/arab_world/201806051032857925-حقيقة-منع-لطيفة-العمرة/
https://www.alarabiya.net/ar/saudi-today/2018/06/05/السعودية-تنفي-منع-الفنانة-لطيفة-من-القدوم-لأداء-العمرة.html#
💥ایک قطری اہلکار کا جھوٹ اسی رمضان میں پکڑا گیا۔
جھوٹ ہلاکت ہے، جھوٹا رسوائی کا پتلا ھے۔
اس ٹیوٹر اکاؤنٹ پر دیکھیں کیسے پہلی ویڈیو میں ایک قطری جھوٹ بول رہا ہے کہ جدہ ائیرپورٹ سے قطری باشندوں کو کویتی ائیر لائن سے واپس بھیجا جا رہا ہے۔ لیکن دوسری ویڈیو میں اس کا جواب دیا گیا ہے اور کویتی ائیر لائن سے معلوم کیا گیا تو پتہ چلا کہ ان لوگوں کو ایسی کوئی خبر نہیں ھے بلکہ الٹا یہ احکامات دئیے گئے ہیں کہ اگر کویت کے راستے کوئی قطری حج کرنے آئے تو بڑے اہتمام کے ساتھ مکہ مکرمہ پہونچایا جائے:
https://twitter.com/fahadalsaied/status/1005989412034043905?s=09
💥آخر برصغیر کے تحریکی اس جرم میں پیچھے کیوں رہتے۔ وہ بھی برابر اس پروپیگنڈے میں شامل ہوگئے۔ چنانچہ ماہنامہ "رہبر" کے مدیر رواں مہینے جون ہی میں تضاد اور مغالطے سے پر اپنے ادارئیے کے اندر "اے قطر محصور" کے عنوان سے سعودی دشمنی میں لکھتے ہیں: "قطری معتمرین کو مکہ مکرمہ کے ہوٹلوں سے دھکے مار کر نکالا گیا"۔ نعوذ باللہ۔
اسی طرح پاکستان میں متعدد ذرائع ابلاغ اور قطری سفارت خانے کی طرف سے اسی قسم کا پروپیگنڈہ کیا گیا جس کی تردید فورا یعنی گزشتہ 7/جون کو اسلام آباد میں واقع سعودی سفارت خانے سے کی گئی۔ تفصیلی رپورٹ اس طرح ہے:
سفارة المملكة بإسلام أباد: معلومات مغلوطة روَّجها إعلام باكستاني عن أداء القطريين العمرة:
ونشرت صحيفة "سبق" تقريرًا أكدت فيه أن سفارة المملكة العربية السعودية لدى جمهورية باكستان الإسلامية تابعت ما تناقلته بعض وسائل الإعلام الباكستانية من معلومات مغلوطة وادعاءات باطلة بشأن حقوق المواطنين القطريين لأداء مناسك العمرة.
وتوضح السفارة، أن المملكة العربية السعودية ومنذ اليوم الأول الذي قررت فيه قطع العلاقات الدبلوماسية والقنصلية مع دولة قطر أكّدت عنايتها بالأشقاء القطريين وتسهيل أدائهم المناسك بكل يسر وسهولة وفق آليات نظّمتها الجهات المختصّة، نظراً للموقف السلبي للسلطات القطرية وتعنتها المستمر تجاه عدم تمكين مواطنيها من أداء مناسك الحج والعمرة بهدف التكسب الإعلامي من أزمة هي افتعلتها وأن ما ورد في البيان الصادر عن السفارة القطرية في إسلام أباد يوم الخميس 7 يونيو 2018م ما هو إلا إحدى المحاولات اليائسة والمكشوفة بهدف تحميل المملكة العربية السعودية مسؤولية عدم تمكن المواطنين القطريين من القدوم لأداء مناسك العمرة.
وأن سفارة المملكة العربية السعودية، إذ توضح من خلال بيانها هذا لعموم المسلمين عدم صحة ما تناقلته بعض الصحف الباكستانية بشأن عدم مقدرة المواطنين والمقيمين بدولة قطر من أداء مناسك العمرة، تجدّد لهم حرص وترحيب المملكة العربية السعودية قيادةً وشعباً بقدوم زوّار بيت الله الحرام بمن فيهم الأشقاء القطريون لأداء مناسك العمرة.
هذا وقد استقبلت المملكة العربية السعودية أعداداً من المعتمرين القطريين الذين قَدِموا عبر مطار الملك عبدالعزيز الدولي، وقُدِّمت لهم الخدمات كافة لتسهيل وتيسير أدائهم المناسك أسوة بإخوانهم المسلمين القادمين من أنحاء العالم كافة.
وتدعو سفارة المملكة العربية السعودية لدى جمهورية باكستان، وسائل الإعلام في باكستان، إلى تحرّي الدقة والمصداقية، وعدم الانجرار خلف الدعايات المغرضة التي تروِّج لها السلطات القطرية ضدّ المملكة، ودحضها الحقائق والواقع الملموس والمشاهد نحو ما تقدمه المملكة العربية السعودية من رعاية واهتمام بضيوف الرحمن".
http://www.elfagr.com/3130533
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق