الجمعة، 19 أكتوبر 2018

کہانی تین تصویروں کی

💥پہلی تصویر: 
تحریکی اردگان کے ترک وزیر خارجہ مولود جاویش اوگلو نے یہ سرکاری بیان دیا ھے کہ شامی حکومت اور ہمارا ہدف ایک ھی ھے۔ در اصل ترکی کرد سنیوں پر مسلسل پانچ دنوں سے بمباری کر کے ان کی بستیوں اور شہروں کو کھنڈرات میں بدل رہا ھے۔ 
اور بالکل یہی کام ظالم روس اور ایرانی رافضیوں کے ساتھ مل کر بشار اسد کی حکومت بھی کر رہی ھے۔ 
💥دوسری تصویر:
عراق کی رافضی فوج ظالم امریکی فوج اور ایرانی رافضیوں کے ساتھ مل کر داعش اور وہابی دہشت گردی کے نام پر تمام سنی مسلمانوں کی بستیوں اور شہروں کو کھنڈرات میں بدل چکی ھے۔ 
رافضی گدھے امریکی فوجیوں کو کندھوں پر بٹھا کر جشن منا رہے ہیں۔ 
💥تیسری تصویر:
 ایرانی رافضیوں نے ایران کی طرح عراق میں بھی جگہ جگہ متعہ کی دکان کھول دی ھے۔ نوجوانوں کو بے راہ روی سے بچانے کے نام پر رافضیوں کے لئے یہ کمائی کا بہت اچھا ذریعہ ھے۔ یومیہ صرف بیس ڈالر ھے۔ ساتھ میں متعہ کا فارم بھی دیکھا جا سکتا ھے۔ 
👈نوٹ:
رافضی- نصیری- تحریکی مثلث کے اہداف ومقاصد کیا ایک نہیں ہیں؟
سنی مسلم ممالک کو ان کے اہداف خبیثہ سے اللہ محفوظ رکھے۔ آمین

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1543706549075960&id=100003098884948

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...