📚اردگان کا امریکی دورہ اور یہودیوں سے ملاقات
👈ان اردگانی بھکتوں کیلئے جنہیں اس طرح کی خبریں نہیں بتائی جاتیں۔۔۔۔۔۔۔۔
☀️اردگان جب اقوام متحدہ کے سربراہی اجلاس میں حصہ لینے کیلئے امریکہ کا سفر کیا تو اپنے بھکتوں کو بے وقوف بنانے کیلئے ایک بیان داغ دیا کہ امریکہ تو جا رہا ہوں لیکن ٹرمپ سے ملاقات نہیں کروں گا۔ یہ خبر سنتے ہی سارے اردگانی بھکت مست ہوکر اردگانی تسبیح پڑھنے لگے۔ برصغیر میں بھی اسکی ایک جھلک دیکھ لیں:
https://www.facebook.com/1715704431997482/posts/2235018740066046/
☀️لیکن امریکہ پہنچتے ہی اردگان نے اپنا صہیونی کارڈ کھیلنا شروع کر دیا جوکہ اسکی سیاست کا اصل حصہ ہے جس سے اکثر اردگانی بھکت لا علم رہتے ہیں۔ چنانچہ اجلاس میں خطاب کرنے کے بعد فورا مختلف یہودی تنظیموں بالخصوص یہودیوں کے اقتصادی تنظیموں سے ملاقات کرنا شروع کر دیا۔ اور اسکے لئے پوری ایک ٹیم بھی ساتھ میں ہے۔ اس ٹیم میں داماد البیراک بھی شامل ہے۔ وزیر دفاع خلوصی اکار بھی ہے۔ ٹکنالوجی اور صناعت کا وزیر مصطفی ورانگ بھی ہے۔ اور اردگانی پارٹی کا ترجمان عمر جلیک بھی ہے۔ اور اردگانی پارٹی برائے خارجی تعلقات کا نائب رئیس جودت یلماز بھی ہے اور واشنگٹن میں ترکی سفیر سردار کلیج بھی ہے۔
https://www.aa.com.tr/ar/تركيا/أردوغان-يستقبل-ممثلي-منظمات-يهودية-في-نيويورك/1265949
☀️اور یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ اسی مہینے میں جب گزشتہ سال امریکہ گیا تھا اس وقت بھی یہودی تنظیموں سے ملاقات کی تھی۔ دیکھیں اس خبر کو:
https://www.tccb.gov.tr/ar/news/1666/83520/cumhurbaskani-erdogan-yahudi-kurulus-temsilcilerini-kabul-etti
☀️پچھلے مہینہ لندن کے سفر کے دوران بھی یہودی تنظیموں سے ملاقات کی تھی:
http://www.akhbarturkiya.com/سياسة/أردوغان_يستقبل_وفدًا_من_منظمة_"ناطوري_كارتا"_اليهودية_بلندن-24032
☀️لیکن حیرت ہے اس کے بھکتوں پر کہ اس کے بندر بھپکی جملوں اور کھوکھلے بیانات پر کس قدر اندھے ہیں کہ اس کی کرتوتوں پر نظر نہ رکھکر اور اسے معیار نہ بنا کر اس کے جھوٹے بیانات پر یقین کر لیتے ہیں۔ کیا ایسا شخص جو یہودی تنظیموں کے ساتھ اس طرح ملا ہوا ہو وہ فلسطین کیلئے کچھ کر سکتا ہے سوائے بیان بازی کے جو کہ یہودی سمجھوتے سے دیتا رہتا ہے۔
👈ان حقائق کے باوجود بعض اردگانی بھکت کہہ رہے ہیں کہ یہ خبریں کسی اردگان صاحب کے مخالف نے اڑائی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق