الأحد، 21 أكتوبر 2018

ابن تیمیہ اور مودودی ۔۔۔۔۔

کچھ مودودی بھکت مودودی کا موازنہ علامہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ سے کر رہے ہیں۔ ایسے عظیم شخص سے جو رافضیوں کیلئے شمشیر براں تھے تو دوسری طرف مودودی انکے لاڈلے ہیں۔ دوسرے تمام پہلو تو درکنار۔ ابن تیمیہ نے اتنے شاگرد چھوڑے ہیں کہ انکے کسی ادنی شاگرد کے پاوں کے گرد کے برابر بھی نہیں پہونچ پائیں گے خمینی کے یار غار مودودی صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...