🌐تحریکی دشمنی اور مملکت توحید
💥جنہیں یہ تحریکی اخوانی بڑے بڑے علماء کرام کہہ رہے ہیں دراصل وہ بڑے بڑے فتنہ پرور اور غدار وطن ہیں جن پر دہشتگردی۔ غداری وطن۔ منی لانڈرنگ۔ عوام کو حکومت کے خلاف ابھارنا۔ دشمن ملکوں سے تعلقات بنا کر اسرار ملک کو پھیلانا اور کالعدم تنظیموں کا حصے بننے جیسے بے شمار کئی الزامات ہیں اور جن پر ان الزامات کی روشنی میں کئی کئی سال تک مقدمے چلتے ہیں اور انہیں دفاع کا حق بھی ملتا ہے۔ پھر جرم ثابت ہونے کی صورت میں انہیں سزا دی جاتی ہے۔
💥ایسے مجرموں کی مثال جاننے کیلئے اس پوسٹ پر ایک نظر ڈال سکتے ہیں:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1817519311694681&id=100003098884948
اور ایسے غدار وطن فتنہ پرور انگلیوں کی تعداد میں ہیں۔ جنہیں بنیاد بنا کر اور غلط پروپیگنڈہ کر کے یہ سرپھرے تحریکی اخوانی مملکت سعودی عرب کو بدنام کرتے رہتے ہیں۔ ورنہ وہاں علماء کی قدر ہے ایسی قدر کہ دنیا میں اس وقت ویسی قدر کسی ملک میں نہیں ہوگی۔ بطور مثال اس پوسٹ کو دیکھ سکتے ہیں:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1837933736319905&id=100003098884948
💥سوال یہ ہے کہ ان جھوٹے تحریکیوں کو سنیوں کے قاتل رافضی مجوسی ملک ایران کی خبریں کیوں نہیں دکھائی دیتیں جہاں کے سنی مسلمانوں کو بلا تحقیق اور بلا مقدمہ سینکڑوں کی تعداد میں ہر سال پھانسی پر لٹکا دیا جاتا ہے۔ کیا کبھی کسی ہندوستانی اردو اخبار نے سنی اکثریتی صوبوں بلوچستان اہواز اور کرد علاقوں کی خبریں چھاپی ہیں جہاں روزآنہ مجوسی ایرانی حکومت ان علاقوں کے سنی مسلمانوں پر مظالم ڈھاتی رہتی ہے۔
👈کیا یہی وجہ ہے کہ یہ مجوسی فارسی استبدادی ریاست مودودی کا رول ماڈل اسلامی اسٹیٹ ہے؟ جس کی وجہ سے اس کیلئے ہر ظلم روا ہے اور اسی وجہ سے اس کے خلاف کوئی تحریکی اپنی زبان نہیں کھولتا؟
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق