الأحد، 21 أكتوبر 2018

خلیفہ اور خلیفائن یہودیوں سے بھیک مانگتے ہوئے!!!!

✔خلیفہ اور خلیفائن یہودیوں سے بھیک مانگتے ہوئے!!!!
💥سارے اخوانی اور تحریکی مل کر امریکن پروڈیکٹ کے بائیکاٹ کا پرچار کر رہے تھے ابھی زیادہ دن نہیں ہوئے ہیں۔ اور ادھر دیکھیں اسی امریکہ کے تجارتی شہر میں ان بہروپیوں کے "خلیفہ" اور "خلیفائن" دونوں یہودی تجارتی کمپنیوں کے سربراہوں کے ساتھ  بیٹھ کر ان سے ترکی میں انوسٹ کرنے کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ 
واہ رے بہادر اردگان۔!!!!!!!
اس اردگانی یہودی ملاقات کے تعلق سے مکمل جانکاری کیلئے اس پوسٹ پر ایک نظر ڈال لیں:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1843051549141457&id=100003098884948
✏اجمل منظور

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...