🕵️♀️خطرناک مصری اخوانی دہشت گرد ہشام عشماوی
😈لیبیا میں گرفتار
☀️لیبیائی حکومت نے ہشام عشماوی کو درنہ شہر سے اس وقت گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی جب اخوانی دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن کر رہی تھی۔ اور اس گرفتاری کو حکومت بہت بڑی کامیابی مان رہی ہے۔۔۔ کیونکہ یہی آخری شہر ہے جہاں یہ اخوانی اپنی آخری پناہ گاہ بنائے ہوئے ہیں۔۔۔
یہ اخوانی سینکڑوں جرائم میں بہت پہلے سے مطلوب تھا۔۔
☀️ 2013 میں رابعہ میدان میں مرسی کے حق میں احتجاج کرنے اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے پر پکڑےجانے کے خوف سے شام پھر لیبیا آکر اخوانیوں کی کمانڈرنگ کر رہا تھا۔۔۔۔
☀️یہ معلوم رہے کہ قذافی کو مارنے کے بعد اخوانیوں کا کئی شہر پر قبضہ ہوگیا تھا جہاں صرف قطر کی مدد سے شر وفساد مچا رہے تھے لیکن گزشتہ سال جب سے لیبیا سمیت 12 ملکوں نے قطر کا باییکاٹ کیا ہے تب سے لیبیا کو اخوانی دہشت گردوں سے کافی سکون حاصل ہوا ہے کیونکہ اس کے بعد سے قطر خود اپنے داخلی معاملات میں پریشان ہو کررہ گیا جس سے باہر کی امداد بہت ہی محدود ہوگئی۔۔۔۔
https://www.google.co.in/amp/www.masrawy.com/news/news_cases/details/2018/10/8/1440780/القبض-على-الإرهابي-هشام-عشماوي-سقوط-الصيد-الثمين-تغطية-خاصة-%3famp
👈یہ پہلے مصری فوج میں تھا لیکن کیسے پھر اخوانیوں کے ساتھ مل کر دہشت گرد بن گیا پورا قصہ اس رپورٹ میں دیکھ سکتے ہیں:
https://www.skynewsarabia.com/middle-east/1189158-هشام-عشماوي-ضابط-الصاعقة-تحول-أخطر-إرهابي-مصري
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق