🌐اخوانیوں کی عالمی پر اسرار تنظیم (المجلس الثوری) سے
🕵️♀️آیات عرابی کی بر طرفی
👈وجہ: ترکی اور اردگان پر تبصرہ۔۔۔۔
☀️اخوانی مرسی کی حکومت کو جب 2013 میں عبد الفتاح سیسی نے اکھاڑ پھینکا تھا اس وقت اخوانیوں کی ایک کمیٹی اپنے آقا امریکا بہادر کے پاس سیسی کے خلاف شکایت کرنے گئی تھی۔۔ اس کمیٹی میں ایک عورت بھی شامل تھی جس کا نام آیات عرابی ہے۔۔ اس کی ایک جھلک اس پوسٹ پر ملاحظہ کر سکتے ہیں:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1826838167429462&id=100003098884948
☀️یہ کمیٹی دراصل اخوانیوں کی اس انقلابی مجلس (المجلس الثوری) کی طرف سے بنائی گئی تھی جو کہ ماسونیت کی طرح اخوانیت کی ایک اعلی پیمانے کی تنظیم ہے جو تمام اعلی امور اور عالمی مسائل کو نمٹاتی ہے۔۔۔۔
اس کے بہت سارے سخت اصول ہیں جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ اس خارجی تنظیم کی مدد اور سپورٹ دنیا کی کوئی بھی ریاست اگر کرے تو اس کے خلاف کچھ بولنا اور اس پر نقد کرنا بہت بڑا جرم ہوگا۔۔ معلوم رہے کہ اس وقت اس خارجی تنظیم کی عالم اسلام میں تین ریاستیں ایران ترکی قطر سپورٹ کر رہی ہیں۔
🕵️♀️اس مسکینہ کا جرم یہ ہے کہ حالیہ جمال خاشقجی کے معاملے میں اس نے ترکی پر نقد اور تبصرہ کر دیا تھا اور اردگان سے مطالبہ کیا تھا کہ خاشقجی کے معاملے کو پیچیدہ نہ بنایا جائے۔۔۔۔
دوسری بڑی غلطی یہ کہہ کر کی کہ ترکی کو اس معاملے میں کسی سے ڈرنے کی بات نہیں ہے کیونکہ یہ ایک طرف یورپین ناٹو فوجی تنظیم کا ایک بہت بڑا رکن ہے تو دوسری طرف ترکی کی سرزمین پر 26 امریکی فوجی اڈے ہیں۔
صرف اسرائیلی اڈوں کو بتانے سے چوک گئی۔۔۔۔۔۔
اس جرم میں اس کی رکنیت معطل کردی گئی جس کی وجہ سے خائف ہو کر امریکہ بھاگ گئی۔۔۔
https://m.youm7.com/story/2018/10/8/الإخوان-يطردون-آيات-العرابى-من-مجلسهم-بسبب-هجومها-على-أردوغان/3980314
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق