🕋سعودی اخوانی توبہ کی طرف گامزن
🖕بیس سال تک اپنے وطن کے ساتھ ظلم کرتا رہا۔۔
☀️سائنس میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری کا حامل اخوانی کساب عتیبی جو کہ بیس سال سے سعودی مخالفت کی راہ پر تھا اس نے اخوانیت سے توبہ کا اعلان کردیا اور اس طرح خاشقجی کی طرح اخوانیوں کی سازشی قتل سے بچ گیا۔۔۔
☀️اس نے بیان دیا کہ میں بیس سالوں سے حکومت کا مخالف رہا لیکن کبھی مجھے قتل کی دھمکی تک نہیں ملی تو پھر خاشقجی کو سعودی حکومت کیونکر قتل کر سکتی ہے اور وہ بھی ترکی جیسے اخوانیوں کے گڑھ میں۔
☀️آگے اس نے وضاحت کی کہ میں نے اپنی ساری غلطیوں کی معافی مانگ لی ہے اور مجھے عام شہری کی طرح رہ کر اب زندگی گزارنی ہے۔ اب مجھے اپنے وطن کی شرافت اور حکومت کی فیاضی کا اندازہ پو رہا ہے۔ میں ایک مثال ہوں۔ اخوانیو! خاموشی سے میرے راستےپر چلے آؤ۔۔۔۔۔
#سعوديتنا_العظمى_بلاد_التوحيد
https://www.okaz.com.sa/article/1676989
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق