الأحد، 21 أكتوبر 2018

🎪رافصی اور جھوٹ: دونوں کا آپسی مقابلہ🎪

🎪رافصی اور جھوٹ: دونوں کا آپسی مقابلہ🎪
❎اہل بیت خصوصا سیدنا حسین کے نام پر ویسے تو رافضی ایک سے بڑھ کر ایک جھوٹ پھینکتے اور عقل سے پرے کی باتیں کرتے رہتے ہیں۔ اور اس تعلق سے فی الحال سوشل میڈیا پر کئی ویڈیوز وائرل ہو رہے ہیں۔ لیکن دیکھیں اور سنیں اس رافضی کی بات کو اور سامنے لائیں کسی رافضی کی کوئی بات جو اس سے بھی اونچا پھینکا ہو۔ 

❎یہ رافضی بڑے پر وثوق سے کہہ رہا ہے: [[ایک عورت حج کرنے جا رہی تھی کہ اسے شدید پیاس لگی پر پانی اس کے پاس نہ تھا۔ اس نے ہاتھ اوپر اٹھایا اللہ سے دعا مانگی یہ کہہ کر کہ میں حسین کی ماں فاطمہ کا غلام ہوکر پیاسی مروں۔ اتنا کہنا تھا کہ ایک ڈول آسمان سے اس کے سامنے لٹک گیا۔ اس نے اس سے سیرابی کے ساتھ پیا۔ وضو کیا۔ پھر اسے  ایسی سیرابی حاصل ہوئی کہ سات سال تک  پانی پینے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔]]

👈شاید اس کے اونچا پھینکنے کی وجہ سے کسی نے اسے میزائل پھینکنے سے مثال دی ہے۔ دیکھیں ویڈیو:

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...