💥یزید بن معاویہ کی خلافت اور اسکے مخالفین💥
❎ایک حقیقت جسے رافضیوں اور ان کے ہم نواوں نے آج تک دنیا کے سامنے پیش نہیں کیا::
[[حقیقت یہ ہے کہ امیر یزید بن معاویہ رحمہ اللہ وہ پہلے خلیفہ ہیں جن کا انتخاب ان سے بہتر لوگوں نے کیا اور وہ واحد خلیفہ بھی ہیں جن کا انتخاب پہلی دفعہ موجودہ دور کے جمہوری استصواب رائے (جس طرح اخوانی مرسی کا انتخاب مصر میں ہوا تھا) کے تحت ہوا کہ پورے بلاد اسلامیہ سے ایک ایک وفد نے ان کی خلافت پر منظوری دی۔ ان سے پہلے یہ منظوری صرف ارباب حل و عقد کی طرف سے کافی سمجھی جاتی تھی جو کہ خلفائے ثلاثہ کے دور میں اہل مدینہ تھے، سیدنا علی رض و حسن رض کے دور میں اہل کوفہ اور سیدنا معاویہ رض کے دور میں اہل شام تھے۔ پچھلے خلفاء کی سنت پر عمل کرنا مقصود ہوتا تو صرف اہل شام کے بنانے سے بھی امیر یزید کی خلافت آئینی ہوجاتی، لیکن پھر بھی سیدنا معاویہ رض نے پوری فراخدلی سے یہ اختیار پورے بلاد اسلامیہ کے مسلمانوں کو دیا اور ان کی منظوری سے امیر یزید متفق علیہ خلیفہ مقرر ہوئے۔]]
👈یزید بن معاویہ پر لعن طعن کرنے والا کوئی بھی رافضی اور رافضی نواز اس کا جواب دے سکتا ہے؟؟؟؟
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق