💥اردگان کی کہانی ایک کرد کی زبانی💥
2016 میں ترکی کے اندر فوجی انقلاب کے ڈرامے کے وقت جناب یوسف قرضاوی نے اپنے یار غار اردگان کو زبردست پیغام بھیجا تھا کہ اس مشکل گھڑی میں ساری دنیا کے مسلمان ہی نہیں بلکہ اللہ، اسکے فرشتے اور جبریل بھی آپ کے ساتھ ہیں۔ اس وقت اس پیغام کو بڑی شہرت ملی تھی پر بدنامی میں۔ کیوں کہ اس سے جناب کی طرف سے دعویٰ نبوت کی بو آنے لگی تھی جس پر لوگوں نے کافی سوالات کھڑے کئے تھے۔ لیکن تحریکیوں نے اس خبر کو بر صغیر کی اردو میڈیا میں پھیلنے سے روک دیا۔ دیکھیں اس لنک کو:
http://www.almrasel.net/?p=5075
اسی کے بعد ایک عراقی کرد عالم جو کہ نارویج میں مقیم ہے یوسف قرضاوی کے پاس کھلا پیغام بھیجا اور للکارتے ہوئے کہا:
یوسف قرضاوی کس منہ سے یہ بات کہہ رہے ہو کہ اردگان امیر المومنین ہے اور ڈیڑھ ارب مسلمانوں کا خلیفہ ہے۔ قرضاوی تم اللہ سے ڈرو۔ تم مسجدوں میں اور اپنے لیکچروں میں لوگوں کو یہ درس دیتے ہو کہ زنا فحش کاری اور حرام ہے۔ اور یہ بھول جاتے ہو کہ اردگان اسی فحش کاری کے اڈوں سے چار ارب امریکی ڈالر سالانہ کمائی کرتا ہے۔ یہ بھول جاتے ہو کہ سب سے زیادہ قانونی طور پر فحش کاری کے اڈے ترکی میں ہیں جن میں بہتوں کو اردگان نے خود اپنی حکومت میں لائیسنس دیا ہے۔ یہاں یورپ میں بہت سارے ملکوں کے اندر قحبہ خانوں پر پابندی عائد ہے اور نارویج خود انہیں میں سے ایک ہے۔
یوسف قرضاوی اللہ سے ڈرو۔ تم لوگ مسجدوں میں اپنے لیکچروں میں لوگوں کو درس دیتے ہو کہ لواطت بہت بڑا قبیح اور حرام عمل ہے۔ لیکن اردگان نے ترکی میں ہم جنس پرستوں (Lesbians)کے مظاہرہ کرنے پر ان کے حقوق کو تسلیم کر لیا ہے۔ اب ترکی میں اس قبیح فعل کو قانونی حیثیت حاصل ہو چکا ھے۔ کیا یہی اردگان ڈیڑھ ارب مسلمانوں کا خلیفہ ہے؟ یوسف قرضاوی جواب دو۔
اس کے علاوہ اور بہت ساری باتیں کہی ہیں جس کی تفصیل ویڈیو میں موجود ہے۔ دیکھیں اس لنک کو:
https://m.facebook.com/groups/393913730809526?view=permalink&id=903518909849003
اگر کسی کو اس شخص کے بیان پر شبہ ہو تو اسے اطمینان کی خاطر اس دوسری ویڈیو کو دیکھنی چاہیے جس میں اردگان کے روحانی استاذ نجم الدین اربکان نے اچھی طرح حقیقت کی قلعی اتاری ہے اور عنوان بھی اچھا لگایا ہے کہ اردگان نے قومی قمیص اتار کر یہ نئی (صہیونی) قمیص کیوں پہنی؟ اس ویڈیو کی لنک یہ ہے:
https://www.facebook.com/1172940817/videos/10215485897038572/
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1620784521368162&id=100003098884948
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق