الأحد، 21 أكتوبر 2018

کیا مودودی شیعہ تھے؟

☀️کیا مودودی شیعہ تھے؟!☀️

💥پاکستان کے ایک مشہور شیعہ ویب سائٹ 
http://www.shianews.com.pk
نے 2013-11-04  کی تاریخ میں (مودودی اور شیعہ) کے نام سے ایک لمبا چوڑا مضمون لکھا ہے جس میں یہ ثابت کیا ہے کہ مودودی گرچہ شیعہ نہیں تھے لیکن ان کے دلوں میں شیعوں سے جو محبت تھی وہ ناقابل بیان ہے۔

☀️مضمون نگار نے یہ بھی ذکر کیا ہے کہ مودودی کیسے شیعوں کی مجالس عزا میں حاضر ہوتے تھے اور تقریریں کرتے تھے۔ حالانکہ ان مجالس میں صحابہ کرام پر تبرا کیا جاتا ہے اور انہیں گالی دی جاتی ہے۔
http://www.shianews.com.pk/index.php/2013-11-04-04-36-39/item/512-2013-11-06-14-18-49

👈مضمون نگار نے بالکل صحیح لکھا ہے کیونکہ مودودی کو جتنی محبت خمینی اور خمینی انقلاب کے رافضی رہنماؤں سے تھی اتنی محبت بہت سے صحابہ سے نہیں تھی۔

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...