الجمعة، 19 أكتوبر 2018

اردگان کا اصلی چہرہ

🎪اردگان کا اصلی چہرہ سامنے آ ہی گیا🎪
💥تحریکیوں کے أمیر المؤمنین اردگان کا اصلی چہرہ  کل جمعرات کو کھل کر سامنے اس وقت آیا جب آنجناب نے عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر کہا کہ اس وقت کئی صدیوں پہلے کے اسلام کو نافذ کرنا ممکن نہیں ہے۔ 
💥اردگان کے مطابق اس وقت اجتہاد کا نیا دروازہ کھولنا ضروری ہے جس کے ذریعے دین اسلام کو نئے زمانے کے سانچے میں ڈھالا جا سکے۔ 
💥اردگان نے علماء اسلام پر الزام لگایا کہ یہ عورتوں پر ایسے اسلامی فتوے لگاتے ہیں جو اس زمانے کی عورتوں کے لئے مناسب نہیں لگتے۔ ایسا لگتا ہے یہ کسی دوسرے عالم میں رہتے ہیں۔
https://m.elwatannews.com/news/details/3146903
💥امیر المومنین کو دل کی بات رکھنے پر اس وقت مجبور کیا گیا جب ایک ترک عالم دین نور الدین یلدذ نے چھ سال کی عمر میں لڑکی کی شادی کے جواز کا فتویٰ دیا اور عورتوں کو یہ وصیت کر ڈالی کہ وہ شوہروں کی پٹائی پر اپنے رب کا شکریہ ادا کریں۔ 
https://al-marsd.com/201933.html
ایک ایرانی انگلش روزنامے کے الفاظ کچھ اس طرح ہیں:
The Islamic rules belongs to 14 centuries ago cannot be performed today. They don’t know that Islam also must be updated. Speaking in a gathering on the international women day in Ankara, President Erdogan said today hundreds of women are suffering from the violence in the Islamic countries due to the ongoing armed conflicts.
اس ویب سائٹ کو دیکھیں:
http://www.mikrofonnews.com/en/islamic-rules-of-14-centuries-ago-cannot-be-performed-today-erdogan/
💥- اردگان کے بھکت اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں جس میں آنجناب کہہ رہے ہیں کہ ہمیں سیکولر اسٹیٹ چاہیے نہ کہ خلافت:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1720362298002302&id=340267439345135
👈نوٹ: اس خبر سے جہاں ایک طرف اردگان کی منافقت اور اس کی الحادی ذہنیت کھل کر سامنے آتی ہے تو وہیں دوسری طرف ترکی میں علماء دین کے کج فہمی اور انکے دینی بے شعوری کا پتہ بھی چلتا ھے۔ 
اب دیکھنا یہ ہے کہ اردگانی بھکت کیا پینترا بدلتے ہیں۔ 
(ڈاکٹر اجمل منظور)

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1587172528062695&id=100003098884948

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...