السبت، 20 أكتوبر 2018

خمینی کی برسی اور اسکے عقیدت مندوں میں غمی کا اظہار🎪

🎪خمینی کی برسی اور اسکے عقیدت مندوں میں غمی کا اظہار🎪
💥ایران کے اندر 1979 میں صفوی رافضی انقلاب کا لیڈر خمینی لعنہ اللہ 3/جون 1989 میں ہلاک ہوا۔ اس کی برسی کی مناسبت سے ایران میں جگہ جگہ بین اور ماتم کا انتظام کیا جا رہا ہے۔ اس کی موت پر بین کا انتظام کرنے والوں میں باقاعدہ ایرانی یہودی بھی شامل ہیں جنہوں نے تہران کے اندر گرجا میں خمینی کی محبت میں شاندار پروگرام کیا۔ یہ وہی تہران ایران کی راجدھانی ہے جہاں سینکڑوں کی تعداد میں گرجے، چرچ اور مندر موجود ہیں لیکن مجال ھے کہ سنی مسلمانوں کیلئے کوئی ایک بھی مسجد موجود ہو۔ دیکھیں اس لنک کو:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=212466216221804&id=100023752822910
یہاں پر ایک ایرانی اخبار میں خبر بھی موجود ہے:
https://iraq.shafaqna.com/fn/41793/
💥دوسری طرف فلسطین کے شہر غزہ میں خمینی کے نام پر اخوانی حماسیوں کی طرف سے فلسطینیوں کیلئے افطار کا اہتمام کیا جا رہا ہے اور خمینی اور ایران کے لیے لمبی لمبی دعائیں کی جا رہی ہیں۔ اور یہ حماس کے بندے ایرانی مجوسی حکومت کو عالم اسلام کا آئیڈیل بتا رہے ہیں بلکہ ایک حماسی یہاں تک کہہ رہا ھے کہ اللہ کے فضل کے بعد ہمیں صرف ایرانی حکومت پر بھروسہ ہے۔ دیکھیں اور سنیں یہاں پوری تفصیل:
https://www.facebook.com/abdesalamziadabdesalamziad/posts/333048060558398
👈نوٹ: ابھی تک برصغیر سے ایسی کوئی خبر نہیں آئی کہ یہاں کے تحریکی اپنے روحانی پیشوا ابو الاعلی مودودی کے یار غار کی برسی پر کسی پروگرام کا انتظام کر رہے ہیں یا نہیں؟
یہ خبیث یاسر الحبیب شاید رافضی مجوسیوں میں سب سے بڑا سنی مسلمانوں کا دشمن ہو گا جو شیعہ عوام کو بھڑکانے اور ان کے دلوں میں نفرت پھیلانے کا گھٹیا کام کر رہا ہے۔ کیا اخوانی تحریکیوں کو اس کی خبر نہیں ہے؟ دیکھیں اس ویڈیو کو:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1676195609116242&id=1096374693765006

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...