السبت، 20 أكتوبر 2018

ظالم کون ؟ سیسی یا اردگان؟

جو لوگ مصری حاکم سیسی کو ظالم کہتے ہیں اور ترک حاکم اردگان کو سارے عالم کے مسلمانوں کی امیدوں کا رہنما سمجھتے ہیں وہ ضرور اس ویڈیو کلپ کو دیکھیں جس میں ایک طرف ایک مصری عمر دراز خاتون السیسی کا شکریہ ادا کر رہی ہے اور بول رہی ہے کہ تم نے مصر ضائع ہونے سے بچا لیا۔ جبکہ دوسری طرف ایک ترک عمر دراز خاتون اردگان کے صدارتی محل کے سامنے چلا رہی ہے اور اسے منافق، ملعون، جھوٹا اور فاسد کہہ محل سے باہر نکلنے کا چیلنج کر رہی ھے۔ دیکھیں اس لنک کو:
https://www.facebook.com/100024797670854/posts/214160839420504/
اسی طرح تحریکیوں کے بقول سیسی ظالم اور سارے سلمانوں کی امیدوں کا رہنما اردگان دونوں کی حلف برداری سن کر فیصلہ کریں کون منافق ھے:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=214159662753955&id=100024797670854

 فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...