🎪رافضی ایران کا گھیرا تنگ: اردن نے بھی بلایا اپنا سفیر🎪 مملکت توحید کی خارجہ پالیسی کو سلام!
💥رافضی ایران کے ولایت فقیہی نظریہ سے پریشان سنی ممالک ایک ایک کر کے اس سے اپنے سفارتی تعلقات ختم کر رہے۔ مراکش کے بعد اردن نے بھی ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ہے۔ اور غیر متعینہ مدت تک تعلقات کو منجمد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اور شاہ اردن نے صاف صاف کہا ہے کہ مملکت سعودی عرب کا امن وامان ہمارا امن وامان ہے۔ پڑھیں اس رپورٹ کو:
((وقالت وكالة الأنباء الأردنية "بترا": "أصدرت الإدارة الملكية السامية قرارا بالموافقة على قرار مجلس الوزراء المتضمن نقل السفير عبد الله سليمان أبو رمان من السفارة الأردنية في الجمهورية الإسلامية الإيرانية إلى المركز اعتبارا من تاريخ 14 مايو 2018".))
دیکھیں اس ویب سائٹ کو:
http://www.vetogate.com/mobile/3212995
💥سفیر واپس بلانے کی وجہ مسلم ممالک خصوصاً عرب ممالک میں ایرانی حکومت کی طرف سے بے جا مداخلت اور امن وامان کو تہس نہس کرنا بتایا ہے۔ دیکھیں اس ویب سائٹ کو:
https://www.google.co.in/amp/s/www.arabyoum.com/world/amp/5630896
💥دراصل اردن میں آئے بحران کے پیچھے رافضیوں اور تحریکیوں کا ہی ہاتھ تھا۔ اس لئے اس پر رد عمل کا ہونا ضروری تھا۔ یہ رافضی تحریکی ایک طرف قبر پرست ترکی کے اقتصادی بحران پر اس کے لئے امداد کی اپیل کر رہے تھے تو دوسری طرف توحید پرست اردن کے اقتصادی بحران پر حکومت کے خلاف پروپیگنڈہ اور احتجاج ومظاہرے کرنے کیلئے لوگوں کو بھڑکا رہے تھے۔
💥اس وقت اللہ تعالیٰ توحید پرستوں کی مدد کر رہا ہے۔ ہر طرف سے ان رافضیوں پر اللہ کی مار پڑ رہی ہے۔ ایک خبر کے مطابق کینیڈا نے ایرانی فوج پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دے کر اس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یمن میں تمام رافضی تحریکی پروپیگنڈے کے باوجود توحید پرستوں کو فتح پر فتح حاصل ہو رہی ہے۔ ایرانی ایجنٹ حوثیوں کیلئے شہ رگ کی حیثیت والا ساحلی شہر الحدیدہ بھی فتح کرلیا گیا۔
دعا ہے کہ اللہ ربّ العزت توحید پرستوں کا بول بالا کرے اور دشمنان صحابہ اور منافقین امت کو مزید ذلت ورسوائی کے عمیق غار میں پہونچائے۔ آمین
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق