🔊کیا تصویریں بولتی ہیں؟!🔊
◀️پرانی تصویریں بہت کچھ کہہ دیتی ہیں کیوں کہ ایڈیٹنگ سے محفوظ ہوتی ہیں۔
⚠️پہلی تصویر:
یہ ایران میں خمینی انقلاب سے پہلے ستر کی دہائی کی تصویر ہے جس میں کرسی پر براجمان رافضی تحریکی گلبدین حکمت یار ہے۔ اور ایک طرف اسکا دایاں پاوں پکڑ کر بیٹھا ہے ٹیونس کا تحریکی راشد غنوشی جبکہ دوسری جانب بایاں پکڑ کر بیٹھا ہے ترکی کا تحریکی بلکہ فی الحال تحریکیوں کا سیاسی باوا اردگان۔ مذکورہ تینوں شخصیات کی ملاقات کے بارے میں مزید جانکاری کیلئے دیکھیں یہ ویب سائٹ:
https://m.youm7.com/amp/2015/7/27/صورة-نادرة-تجمع-أردوغان-والغنوشى-تحت-أقدام-حكمتيار-لدعم-أمراء/2280982
یاد رہے گلبدین حکمت یار ایک غالی شیعہ افغانستان کا خمینی، افغانستانی جماعت اسلامی کا بانی، اخوانی جماعت کے موسس ثانی سید قطب کے افکار کا زبردست حامی اور سلفیت کا سخت جانی دشمن تھا۔ شیخ جمیل الرحمن کی جماعت کو اخوانیوں کے ساتھ مل کر اسی نے توڑا تھا اور آپ کو دھوکے سے قتل کروایا تھا۔
⚠️دوسری تصویر:
یہ فلسطین میں یہودی ناجائز ریاست کے وجود میں آنے سے تین سال پہلے 1945 کی تصویر ہے جس میں پہلے سعودی فرمانروا ملک عبد العزیز بیٹھے ہوئے ہیں۔ بائیں جانب امریکہ کا صدر روزویلٹ Franklin Delano Roosevelt ہے۔ جبکہ سامنے گھٹنہ ٹیک کر بیٹھا ہوا شخص ویلیم ایڈی William Alfred Eddy ہے جو اُس وقت امریکہ کی طرف سے مشرق وسطی کا مندوب تھا۔
اُس وقت چونکہ ملک عبد العزیز فلسطین کے اندر یہودی ریاست کے قیام کے سخت مخالف تھے اور اس تعلق سے امریکی و برطانوی کوششوں کے سامنے پہاڑ بنے ہوئے تھے۔ اسی تعلق سے یہ بھی ایک ملاقات ہے جس میں ملک نے فلسطین کے اندر دو قومی نظریے کی سختی سے تردید کر دی۔
فلسطینی کاز کیلئے ملک عبد العزیز کی کوششوں کے بارے میں جانکاری کیلئے ان دونوں پوسٹوں کا مطالعہ کریں:
فلسطینیوں کے ساتھ مالی واخلاقی تعاون:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1503757359737546&id=100003098884948
فلسطنیوں کے ساتھ سیاسی و فوجی تعاون:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1499164973530118&id=100003098884948
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق