السبت، 20 أكتوبر 2018

مودودی جماعت کا رافضی چہرہ

🎪مودودی جماعت کا رافضی چہرہ!🎪
👈مودودی جماعت کو دشمنان صحابہ ایرانی رافضیوں سے کتنا پیار اور مملکت توحید سے کتنا بغض ہے اسے جاننے کیلئے پڑھیں یہ مضمون جو مودودی جماعت کے آن لائن پورٹل سہ روزہ دعوت میں چھپا ہے۔ جس کے اندر ایران کی مظلومیت کا رونا رویا گیا ہے اور مسلم حکمرانوں خصوصاً ایک ملک یعنی سعودی عرب کے حکمرانوں کو عیاش، ظالم، مکار بنا کر پیش کیا گیا ہے جبکہ ایران کو آٹے سے بال کے نکالنے کی طرح نکال دیا گیا ہے اور اسے مودودی کی طرح رول ماڈل بنا کر پیش کیا گیا ہے۔ یہی ہے مودودی جماعت کا رافضی چہرہ جسے یہ کمال عیاری سے اہل سنت مسلمانوں میں عموما چھپا کر رکھتے ہیں جسے اب سمجھنے کی ضرورت ہے۔

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...