💥کیا قطر رافضی جال میں جکڑ چکا ہے؟💥
مراکش- ایران ایشو میں سارا عالم اسلام رافضیوں کے خلاف مراکش کے ساتھ کھڑا ہے بلکہ عرب لیگ نے ہنگامی میٹنگ کر کے مراکش کا بھر پور ساتھ دینے کا وعدہ کیا ہے ایسے سنگین موقعے پر مراکش کا ساتھ نہ دیکر قطر رافضی خیمے میں ایران کے ساتھ ہمدردی جتا رہا ہے۔ دیکھیں اس پوری خبر کو:
https://al-marsd.com/219527.html?utm_source=jubna&utm_medium=jubna_widget&utm_campaign=jubna_trending&utm_term=jubna_recommendation
💥جب کہ دوسری طرف یہی قطر ہے جو کہ اب تک شامی مخالفین کی مدد کرتے چلا آ رہا تھا لیکن آج رافضیوں کے بہکاوے میں آ کر بشار الاسد مجرم سے نئے سفارتی تعلقات قائم کر رہا ہے۔ پڑھیں اس خبر کو ؛
((For some days ago, Bashar al-Assad held a private meeting of Syrian journalists in Damascus and informed them that relations had resumed – at a very low and humble level – between Qatar and Syria. They were not under any circumstances to quote him as saying this, nor to give any presidential credence to the story.))
https://www.google.co.in/amp/s/www.independent.co.uk/voices/syria-war-assad-qatar-saudi-arabia-israel-golan-occupation-a8334056.html%3famp
👈مزید تفصیل اس عربی اخبار میں بھی دیکھیں:
https://mobile.sabq.org/R8gQFD
اللہ قطر کے حکمرانوں کو ہدایت دے۔ رافضی تحریکی جال سے اسے جلد سے جلد نجات دے۔ آمین۔
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق