الجمعة، 19 أكتوبر 2018

قطر ۔۔۔۔ سنسنی خیز انکشاف

🎪تحریکیوں کے مرکز قطر کے بارے میں🎪 
💥سنسنی خیز انکشاف💥
پڑوسی ملکوں کے بائیکاٹ کی وجہ سے ایک طرف قطر کو معاشی بحران کا سامنا ھے لیکن دوسری طرف تحریکیوں کا مرکز بنا ہوا یہ چھوٹا سا ملک اپنے سازشی عزائم اور تخریبی سرگرمیوں سے باز نہیں آ رہا ہے۔ 
گرین فیلڈ نے قطر کو اخوان المسلمون کا مرکزی پشتیبان قرار دیا ہے، اس کے ایران کے ساتھ قریبی تعلقات استوار ہیں۔انھوں نے اپنی رپورٹ میں یہ بھی لکھا ہے کہ کیسے قطر الجزیرہ چینل کے ذریعے دہشت گردی کا پروپیگنڈا کرتا رہا ہے۔وہ بروکنگز انسٹی ٹیوٹ ایسے تھنک ٹینکس کے ذریعے امریکی پالیسی پر اثر انداز ہونے کی کوشش کے علاوہ امریکیوں کی جاسوسی بھی کرتا رہا ہے۔
مذکورہ انکشافات کے علاوہ مزید کچھ انکشافات کے لئے درج ذیل لنک پر تفصیل سے پڑھیں:
https://urdu.alarabiya.net/ur/international/2018/03/13/قطر-امریکیوں-کی-روس-اور-ایران-سے-بھی-زیادہ-خطرناک-جاسوسی-کررہا-ہے-رپورٹ-.html
💥وہیں پر پڑوسی ملک سعودی عرب جس کے خلاف تحریکی قطر اور رافضی ایران قتل انسانیت کے نام پر لندن میں کرایہ کے ٹٹوؤں سے احتجاج کرواتے ہیں اس وقت ایک طرف سنی ممالک سے اپنے سیاسی اور معاشی تعلقات استوار کرنے میں مشغول ہے. دیکھیں یہ خبر:
http://www.al-madina.com/article/565182/آخر-الأخبار/وزير-الداخلية-يصل-ماليزيا
 تو دوسری طرف یمن میں انسانی امداد پہونچانے میں مصروف ہے۔ دیکھیں یہ آج کی خبر:
http://www.alriyadh.com/1668294
وہیں تیسری طرف آج ہی سعودی عرب کی کابینہ نے جوہری توانائی پروگرام کے بارے میں قومی پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔ دیکھیں یہ خبر:
https://urdu.alarabiya.net/ur/international/2018/03/13/سعودی-کابینہ-نے-جوہری-توانائی-پروگرام-کی-قومی-پالیسی-کی-منظوری-دے-دی-.html
👈نوٹ: آخر تحریکیوں اور رافضیوں کو مملکہ کے تعلق سے یہ مثبت خبریں کیوں نہیں نظر آتی ہیں۔

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1591426320970649&id=100003098884948

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...