السبت، 20 أكتوبر 2018

تحریکی اخوانی اور شعائر اسلام

 🌐تحریکی اخوانی اور شعائر اسلام🌐
👈یہ اردگان کا دیوانہ (نصیر العمری) تحریکی 5 دن پہلے کہہ رہا تھا کہ خواب میں  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ ایک تھیلا ترک لیرہ لے کر آئے ہیں۔ اور 2 دن پہلے کہہ رہا تھا کہ کعبہ کا طواف کرنے سے بہتر ہے سعودی میں مظاہرے کئے جائیں۔ 
اور آج کہہ رہا ہے کہ -نعوذ باللہ- کعبہ کے اردگرد لوگوں نے جس طرح جمگھٹا لگا رکھا ہے اس طرح اگر آل سعود کے محل کے سامنے سیاسی مظاہرہ کرتے تو آج ہم عزت کی زندگی گزار رہے ہوتے۔ اس سے پہلے تو اس طرح کی عادتیں -نعوذ باللہ- تالی بجانے اور سیٹی مارنے سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتیں۔ 
⚠️اس طرح کے منافق ملحدوں سے اگر اسلام چھوڑنے کیلئے کہہ دیا جائے اس شرط پر کہ سعودی حکومت رافضیوں اور تحریکیوں کے قبضے میں دیدیا جائے گا تو وہ بخوشی راضی ہو جائیں گے!!!!!
 《أَلَا إِنَّهُمْ هُمُ السُّفَهَاءُ وَلَٰكِن لَّا يَعْلَمُونَ》

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...